15/10/2023
سوشل میڈیا پر اس سب کا چرچا کرنے سے کیا ہو گا۔
آپ اور ہم سب بولیں یا نا بولیں کیا فرق پڑتا ہے۔
فرق پڑتا ہے۔آج ایک فون کال آپ کی زندگی بنا بھی دیتی ہے اور بچا بھی دیتی ہے۔
لیکن آپ کا حق کے لئے کہا ہوا لفظ آپ کی آخرت بچاتا ہے۔
فلسطین کیا صرف فلسطینیوں کا ہے؟۔۔۔یہ قبلہ اول کیا صرف فلسطینیوں کا ہے؟
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں تو سراسر دھوکے میں مبتلا ہیں۔
فلسطین ہمارا ہے۔صیہونیوں کا پہلا ہدف القدس الاقصیٰ ہے۔اگلا خانہ کعبہ ہو گا ،مکہ مدینہ ہو گا۔
آج آپ القدس کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے کل کو کہاں جائیں گے۔کس سے فریاد کریں گے
دعاؤں کی قبولیت کے منتظر ہیں لیکن کیا ان دعاؤں میں صدق باقی ہے؟
کیا واقعی مسلمان بھائیوں کے خون کا پاس ہے آپ کو۔
اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم سے کم اپنی آواز اٹھا لیں۔
01/09/2016
17/08/2016
18/04/2016
10/04/2016