The Vision Science Academy Salhoky

The Vision Science Academy Salhoky Our mission is to promote quality education in the region.

Wishing you Happy Pakistan day.
23/03/2021

Wishing you Happy Pakistan day.

STAY HOME , STAY SAFE
18/03/2021

STAY HOME , STAY SAFE

15/01/2021

کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے❗ اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں🤔

اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱

یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔 یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے❗

یہ کس نے کہا کہ کمنٹ میں اللّہ لکھنے سے ثواب ملتا ہے

جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے❗

آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱 اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 😭

کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔

تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی❗

یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں🤔

کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر میں سانپ اور بچھو کے سامنے آپ کے میسج دیوار بن کر کھڑے ہونگے😭

آپ سے مٶدبانہ گزارش ھے کہ جس گناہ کو آپ کر رہے ہو اُس کو آگے نہ بھیجو❗

پاکستان میں ایک یا 2 نہیں بلکہ ہزاروں قادیانی موجود ہیں. جن کو ہم روز آس پاس دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے. کیوں کہ اُن لوگوں نے اپنے چہروں پر مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے👹

یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں❗ جو روز بروز مسلمانوں کو ایسی جھوٹی باتوں سے اُلجھاتے رہتے ہیں. مگر آپ تو پڑھے لکھے ہو. کیا آپ نے اسلامیات کی کتابیں نہیں پڑھی. کیا آپ نے کبھی قرآن پاک کا ترجمہ نہیں پڑھا. کیا آپ نے کبھی کوئی حدیث پڑھی یا سُنی نہیں. جو آپ قادیانیوں کے بہکاوے میں آرہے ہو❗

نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قسم ڈال کر میسج آگے سینڈ کرنے والا قادیانی کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے.

جس کا نشانہ 80 پرسینٹ پاکستانی مسلمان بن چکے ہیں.. اگر سینڈ نہ کروگے تو پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے. اور اگر سینڈ کر دوگے تو گناہ کبیرا کا حصہ بن جاوگے. کیوں کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات پھیلانہ گناہ کبیرا ہے.. اور بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو. مگر گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو 🙏

اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز اس کا آسان حل ہے. اور قرآن پاک جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے🌹

ﷲ پاک دنیا کے سبھی مسلمانوں کو ہدایت عطاء فرمائے. اور اتنی سمجھ عطاء فرمائے کہ وہ قادیانیوں کے بہکاوے میں نہ آ سکیں آمین ثمہ آمین 🤲
منقول

Admissions open.Masters Bachelors Intermediate F.sc(Pre-Med,Pre-Engg)Matric. Science & Arts
09/01/2021

Admissions open.
Masters
Bachelors
Intermediate F.sc(Pre-Med,Pre-Engg)
Matric. Science & Arts

درجن سے زائد کورسز، وہ بھی بلکل مفت۔۔۔۔۔Follow the linkhttps://www.digiskills.pk/گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب بلکل فری۔۔۔۔...
01/01/2021

درجن سے زائد کورسز، وہ بھی بلکل مفت۔۔۔۔۔
Follow the link
https://www.digiskills.pk/
گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب بلکل فری۔۔۔۔!
DigiSkills Training Program has opened enrollments for Batch-09 from January 01, 2021.

New year, New opportunities.We wishes you peaceful and blessed New year  #2021
01/01/2021

New year, New opportunities.
We wishes you peaceful and blessed New year #2021

Founder and Team Leader of The Vision Science Academy Salhoky .H Bilal Ahmed Usmani.
27/12/2020

Founder and Team Leader of The Vision Science Academy Salhoky .
H Bilal Ahmed Usmani.

27/12/2020

Golden opportunity for students during lock-down.

پاکستانی بچوں کے لئے خوشخبری۔۔۔۔!لاک ڈاؤن کے ڈاؤن گھر بیٹھ تعلیم حاصل کریں۔گورنمنٹ نے چھوٹے بچوں کے لئے ای۔تعلیم پورٹل ک...
27/12/2020

پاکستانی بچوں کے لئے خوشخبری۔۔۔۔!
لاک ڈاؤن کے ڈاؤن گھر بیٹھ تعلیم حاصل کریں۔
گورنمنٹ نے چھوٹے بچوں کے لئے ای۔تعلیم پورٹل کا آغاز کر دیا ہے۔
https://etaleem.gov.pk/teleschool

25/12/2020




Quaid E Azam Day

ویری گڈ وزیراعظم عمران خان۔پاکستان نے کشمیر کو اپنے آفیشل میپ میں شامل کر لیا۔پاکستان زندہ باد😍
22/12/2020

ویری گڈ وزیراعظم عمران خان۔
پاکستان نے کشمیر کو اپنے آفیشل میپ میں شامل کر لیا۔
پاکستان زندہ باد😍

16/12/2020

Required Education:B.A,B.S/M.A/M.Sc

Address

Daska

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Vision Science Academy Salhoky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category