Daska Today

Daska Today Its all about Hamara Pyara Daska.

اللہ کریم کے خصوصی فضل سے  اپنی نوعیت کی منفرد کتاب"غیر معمولی تعلیمی قیادت" پرنٹ ہوگئی ہے۔ایڈوانس پے منٹ کرنے والے احبا...
03/11/2024

اللہ کریم کے خصوصی فضل سے اپنی نوعیت کی منفرد کتاب"غیر معمولی تعلیمی قیادت" پرنٹ ہوگئی ہے۔ایڈوانس پے منٹ کرنے والے احباب کو روانہ کر دی گئی ہے۔ آپ بھی اس کتاب کا مطالعہ کر کے سینکڑوں سکولوں کے تجربات میں شریک ہو سکتے ہیں۔

* کتاب حاصل کرنے کے لیے نمبر 03008122697 پر رابطہ کیجیے۔

* آپ کتاب کو بک لائین 38 ۔اردو بازار لاہور سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ سے دعاوں کی خصوصی درخواست۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ملک کی بہتری کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)

09/08/2022

نریندرمودی مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ سے کیوں خوفزدہ ہے؟
سید مودودیؒ کی کتب پر بھارت کے تعلیمی اداروں میں پابندی کیوں عائد کی جا رہی ہے؟
دیکھیے مختصر رپورٹ

مسعود مجاہد: مصنف ، پیرنٹنگ کوچ، ایجوکشنسٹ
24/03/2022

مسعود مجاہد: مصنف ، پیرنٹنگ کوچ، ایجوکشنسٹ

Address

Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category