Govt. jinnah Islamia Elementary School Daska

Govt. jinnah Islamia Elementary School Daska Friendly and Caring Environment that encourages pupils learning and development.

آج تین ماہ کی تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے پر ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ڈسکہ جناب سرفراز احمد خان صاحب، ہیڈ ٹیچر عامر نصیر صاحب ...
24/08/2026

آج تین ماہ کی تعطیلات کے بعد اسکول کھلنے پر ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ڈسکہ جناب سرفراز احمد خان صاحب، ہیڈ ٹیچر عامر نصیر صاحب اور تمام اساتذہ کرام نے بچوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔ نئے جوش و جذبے کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا گیا۔

24/01/2026
11/11/2025

سموگ ایکٹویٹی

09/11/2025

29/01/2025

STEAM 2025

صحرائی یا ریگستانی پودوں کو سائنسی اصطلاح میں (Xerophytes) کہتے ہیں جن ایک مثال خار دار بوٹی (Cactus) شامل ہے۔صحرائی پود...
29/08/2023

صحرائی یا ریگستانی پودوں کو سائنسی اصطلاح میں (Xerophytes) کہتے ہیں جن ایک مثال خار دار بوٹی (Cactus) شامل ہے۔
صحرائی پودوں کے تنے کافی موٹے ہوتے ہیں جو پانی کو ذخیرہ کئے رکھتے ہیں اور اِن سبز حصوں میں خوراک کی تیار ہوتی ہے۔
کچھ محققین کا دعویٰ ہے کہ صحرائی پودوں پر بے تحاشا کانٹوں کی موجودگی دراصل اِن پر موجود چھوٹے سوراخ سٹومیٹا کی تبدیل شکل ہی ہے اور یہی سٹومیٹا پانی کے اخراج کو کم کرنے کے لئے کانٹوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
عام چھوٹے کانٹوں کو (Spines) کہتے ہیں جبکہ بڑے اور کیل نما کانٹوں کو (Thorns) کہتے ہیں اور اِن کانٹوں کا دوسرا بڑا کام مویشیوں سے اِن کو کھانے سے بچائے رکھنا ہوتا ہے۔

14/03/2022

"STUDENT OF THE YEAR" 🤣🎉🥁 🥳 🎉

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. jinnah Islamia Elementary School Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category