Al Suffa Virtual Academy Of Tajweed

Al Suffa Virtual Academy Of Tajweed

Share

I, Hafiz M. Sufyan .I m certified Quran Teacher. I am giving Quranic education online & face to face

22/12/2025
12/06/2025

🎓 Al-Suffa Virtual Academy Presents:
🌞 4-Days a week Summer Course for Children (Ages 6–12)
Theme: Creative Sunnah Workshop, Sign of Allah Hunt
📅 Date: 16th June 2025

We are pleased to offer a meaningful and engaging summer experience for your children. This short yet impactful course is designed to help children connect with Islamic values through creativity and fun activities.

🔹 Course Highlights:
– Introduction to Sunnahs through interactive learning
– Creative Islamic activities (arts & crafts, storytelling, role play)
– Emphasis on Adaab, Akhlaaq, and practical implementation
– Safe and engaging online environment
– Conducted by experienced and caring instructors

🔸 Mode: Online (Zoom/WhatsApp as per convenience)
🔸 Timings: Flexible slots available (Morning & Evening)
🔸 Certification: E-certificates upon completion

🎯 Limited slots available – Early registration recommended!

📞 To register, WhatsApp: 0345-7056022
📍 Organized by: Al-Suffa Virtual Academy of Tajweed
🌐 Follow us on Facebook: Al-Suffa Virtual Academy

🎓 الـصُّفَّہ ورچوئل اکیڈمی پیش کرتی ہے:
: تخلیقی سنت ورکشاپ – Signs of Allah Hunt
📅 تاریخ: 16 جون 2025
🌞 ہفتے میں 4 دن کا سمر کورس (عمر 6–12 سال)

موضوع
ہم آپ کے بچوں کے لیے ایک بامقصد اور پُراثر سمر ایکسپیرینس پیش کر رہے ہیں۔ یہ مختصر مگر جامع کورس بچوں کو تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے اسلامی اقدار سے جوڑنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

🔹 کورس کی جھلکیاں:
– سنتوں کا تعارف اِنٹرایکٹو سرگرمیوں کے ساتھ
– تخلیقی اسلامی سرگرمیاں (آرٹس اینڈ کرافٹس، کہانی سُنانا، رول پلے)
– آداب، اخلاق اور عملی اطلاق پر زور
– محفوظ اور پُرکشش آن لائن ماحول
– تجربہ کار اور شفقت بھرے انسٹرکٹرز کی نگرانی

🔸 طریقۂ تدریس: آن لائن (Zoom / WhatsApp، سہولت کے مطابق)
🔸 اوقات: لچکدار سلاٹس (صبح و شام)
🔸 سرٹیفیکیشن: تکمیل پر ای-سرٹیفیکیٹ

🎯 محدود نشستیں دستیاب ہیں—جلدی رجسٹریشن کیجیے!

📞 رجسٹریشن کے لیے WhatsApp: 0345-7056022
📍 منتظم: Al-Suffa Virtual Academy of Tajweed
🌐 Facebook: Al-Suffa Virtual Academy

22/02/2025

السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
*Al-Suffa virtual Academy of Tajweed*

*اللھم بلغنا رمضان*

✨ *دوره ترتیل القرآن بروایت حفص عن عاصم* ✨

قرآن کی روشنی ہر گھر میں!

حضرت جبرئیل علیہ السلام ہر رمضان میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ قرآن کا دور کیا کرتے تھے۔ (صحیح بخاری: 4998)

اللہ تعالیٰ نے قرآن کو ہدایت کا ذریعہ بنایا ہے، اور اس کی تلاوت ہمیں سکون، برکت اور اجرِ عظیم عطا کرتی ہے۔ آئیے! دوره ترتیل القرآن میں شامل ہو کر روزانہ ایک پارہ سننے اور تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کریں۔

"جس نے قرآن پڑھا اور اس پر عمل کیا، اس کے والدین کو قیامت کے دن ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے زیادہ ہوگی۔"
(مسند احمد: 22368، صحیح ابن حبان: 124)

📖 خصوصیات:
✅ روزانہ 1 پارہ کی تلاوت
✅ مستند استاد کے زیر نگرانی
✅ خواتین اور بچوں کے لیے خصوصی کلاس
✅ بالکل مفت کورس

📅 آغاز: 25 فروری، فجر کے بعد
📍 مقام: گوگل میٹ

یہ ایک بہترین موقع ہے رمضان المبارک میں قرآن کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کرنے کا! 🌙✨

🔹 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 +92 304 6666 714
📞 +92 345 7056 022

💬 آئیے، قرآن کے ساتھ اپنے دلوں کو منور کریں!

*بارکم اللہ جمیعا*

06/01/2025

آئیے قرآن سیکھیں!!
دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضامن کتاب قرآن مجید ہے ۔ قرآن کریم کو درست انداز میں پڑھنے، سیکھنے اور سمجھنے کے لیے وقت نکالیں ۔ اس مقصد کے لیے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں گھر بیٹھے الصفہ ورچوئل اکیڈمی آپ کی مکمل رہنمائی کرتی ہے ۔ تو آئیے قرآن سیکھیں!!!

10/08/2024

دنیا میں سکون اور آخرت میں کامیابی کے لیے قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔!

آئیے۔۔!!! قرآن سیکھیں (الصفہ ورچوئل اکیڈمی آف تجوید)

Photos from ‎اللہ کی توحید‎'s post 28/06/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Daska?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Daska