Govt. High School Dharyala Jalip, Jhelum

  • Home
  • Govt. High School Dharyala Jalip, Jhelum

Govt. High School Dharyala Jalip, Jhelum Educating generations since 1906 — Govt. High School Dharyala Jalip, where learning builds the future.

31/05/2026

محترم والدین
السلام علیکم!
حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں سکول میں سمر کیمپ 2026 کا انعقاد یکم جون 2026 بروز پیر سے 30 جون 2026 بروز منگل تک کیا جا رہا ہےـ
اس سلسلے میں ECCE کلاس سے لے کر10th Class تک تمام کلاسزکے طلبہ کے لیے تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی-
سمر کیمپ کی تفصیلات درج ذیل ہیں- دن: پیر تا جمعرات تعطیل: جمعہ اور ہفتہ اوقات: صبح 7:00 بجے تا 10:00بجے
سمر کیمپ کے دوران تدریسی سرگرمیاں با قاعدگی سے جاری رہیں گی اور طلبہ کو اگلے اسباق پڑھائے جائیں گے تا کہ تعلیمی سلسلہ بہتر انداز میں برقرار رہے- اہم: سمر کیمپ میں پڑھایا گیا سبق دربارہ نہیں پڑھایا جائے گا اس لیے والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں -
طلبہ کو یونیفارم پہنے سے استثنیٰ حاصل ہے- والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے اور ان کو تعلیمی طور پر آگے لے جانے کے لیے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں -

09/05/2026
گورنمنٹ ہائی سکول دھریالہ جالپ: ایک صدی کی تاریخ کا امین
02/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دھریالہ جالپ: ایک صدی کی تاریخ کا امین

Admissions are open..
15/03/2026

Admissions are open..

25/02/2026

Guess the Class room if you were a student of Govt. High School Dharyala Jalip, Jhelum

18/02/2026

Morning Assembly
Dated:18-02-2026
Class: 10th A

18/02/2026

Morning Assembly Dated: 17-02-2026
Class: 9th C

14/02/2026

Theme of the month

حصول علم کی سچی لگن ہو تو طالب علم سڑک کنارے بھی علم کی پیاس بجھا سکتا ہے ایسے ہی ہیروں کو تراش کر قوم کے حوالے کرنے وال...
11/02/2026

حصول علم کی سچی لگن ہو تو طالب علم سڑک کنارے بھی علم کی پیاس بجھا سکتا ہے ایسے ہی ہیروں کو تراش کر قوم کے حوالے کرنے والا علاقے کا قدیم ادارہ ہے گورنمنٹ ہائی سکول دھریالہ جالپ.
Photo Credit : Sir Irtaza Askary

Address

Village & Post Office Dharyala Jalip. Tehsil Pind Dadan Khan. District Jhelum.

49701

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+923420445170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Dharyala Jalip, Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Dharyala Jalip, Jhelum:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share