01/05/2024
سکول مارننگ اسمبلی
This group is created to highlight the beauty of Bhakkar schools, monthly and annual results and etc.
01/05/2024
سکول مارننگ اسمبلی
01/05/2024
چوہدری محمد اعجاز صاحب کو گورنمنٹ ھائی سکول چک نمبر 7ٹی ڈی اے کاچارچ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا ہے اللہ پاک کامیابیاں عطا فرمائے آمین
01/05/2024
01/05/2024
مبارکباد مبارکباد مبارکباد
مسٹر. سید عارف حسین کو ہیڈ ٹیچر GPS چک نمبر 58TDA کا چارج دیا گیا ہے۔ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 👏
01/05/2024
𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡 ❤️🥀
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝟗𝐭𝐡 | 𝟏𝟎𝐭𝐡 | 𝐏𝐫𝐞-𝟏𝐬𝐭 𝐘𝐞𝐚𝐫
Admission _Open
یہ سفر ہم پہ چھوڑ دو
بس اتنا کرو کہ سیپ فراہم کر دو ہمیں
قطرے بنیں گے گُوہر کیسے یہ ہم پہ چھوڑ دو
گلزار ہم چراغ نہیں آفتاب ہیں
ہنگامہٴ طلوعِ سحر یہ ہم پہ چھوڑ
بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے مثالی درسگاہ۔
پہلے سال کی شاندار کامیابی کے بعد دوسرا سال کے کامیاب 164 داخلہ کے بعد آپ کے شہر دریا خان میں کلاس نہم کے (3) تیسرے سیکشن کاباقاعدہ آغاز
انشاءاللّلہ 8 مئی بروز بدھ سے
باقاعدہ_کلاسز
ماہانہ_ٹیسٹ_سسٹم
ٹیسٹ_رزلٹ_رپورٹ
والدین _سے_مسلسل_رابطہ
بروقت سلیبس کی تکمیل
ریوژن_سلیبس
چیپٹر وائز_ریوژن + ٹیسٹ
ٹاپک_وائز_ریوژن + ٹیسٹ
ہاف_بک_فل_بک_ریوژن + ٹیسٹ
پری_بورڈ_امتحان
ماہر ایم فل تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی
بوائز اینڈ گرلز علحیدہ علحیدہ کیمپسز
انتہائی معقول ماہانہ فیس
جناح_سکول_اینڈ_کالج_دریا_خان_کیمپس
زیر سرپرستی سرحاجی احمد انگرا صاحب
(ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول دریا خان )
پرنسپل: ندیم فاروقی صاحب (ایم-اے-انگلش ، ایم-ایڈ)
رابطہ نمبر: 6885716-0344 0763534-0332
01/05/2024
آج پیارے بھائی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول اندرون قلعہ منکیرہ ضلع بھکر، ملک ریاض حسین سیال صاحب محکمہ ایجوکیشن میں اپنی مدت ملازمت پوری کر کہ ریٹائرڈ ہو گئے ہیں، اللہ پاک ہمیشہ ملک صاحب کو خوش وخرم رکھے آمین.❤️
01/05/2024
علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات.
01/05/2024
جناب نصر اللہ بھٹی پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 47/TDA تحصیل و ضلع بھکر
01/05/2024
محترم اشفاق حسین شجر صاحب کو گورنمنٹ ہائی سکول پٹی بلندہ
سے گورنمنٹ ہائی سکول میں بطور ای ایس ٹی -سکیل 15میں
پروموشن پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
01/05/2024
صرف استاد نہیں ،استاد کے روپ میں ایک فرشتہ صفت انسان۔
Another name of commitment , dedication, integrity, punctuality, sincerity،excellency, majesty, discipline..........
مذکورہ بالا صفات بس انہی جیسے نایاب اساتذہ کے لیے کسی نے لکھی تھیں ۔
کو گریڈ 16 میں باقاعدہ ترقی ملنے پہ دلی مبارکباد ۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
01/05/2024
01/05/2024
نئے ڈی سی میانوالی خالد جاوید گوریہ