Family Welfare Assistant - M- Fwc Chuk Niazi

Family Welfare Assistant - M- Fwc Chuk Niazi THIS FACEBOOK PAGES IS FMAILY PLANNING INFORMATION

میاں بیوی کا مشترکہ فیصلہ زندگی کے بہت سارے معاملات کو آسان بنا سکتا ہے، اس لئے خاندانی منصوبہ بندی اور بچوں کی کُل تعدا...
27/01/2025

میاں بیوی کا مشترکہ فیصلہ زندگی کے بہت سارے معاملات کو آسان بنا سکتا ہے، اس لئے خاندانی منصوبہ بندی اور بچوں کی کُل تعداد بھی مشاورت سے کریں۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

Follow us on Digital Media Platforms
Facebook
https://www.facebook.com/PopulationWelfareDepartmentPunjab

Instagram
https://www.instagram.com/populationwelfaredepartment

Twitter/X
https://www.x.com/

YouTube
http://www.youtube.com/

پہلے 6 ماہ تک بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانا اس کی صحت اور نشوونما کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ قدرتی غذا بچے کی مدافعتی طاقت...
24/01/2025

پہلے 6 ماہ تک بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانا اس کی صحت اور نشوونما کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ قدرتی غذا بچے کی مدافعتی طاقت کو مضبوط کرتی ہے اور بہترین نشوونما کو یقینی بناتی ہے۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

والدین کی ذمہ داری صرف اولاد کی شادی تک محدود نہیں بلکہ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا بھی ان کے فرائض...
08/01/2025

والدین کی ذمہ داری صرف اولاد کی شادی تک محدود نہیں بلکہ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے صحیح مشورہ دیں۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

ایک صحت مند اور خوشحال زندگی کے لیے خاندانی منصوبہ بندی کو سمجھنا اور اپنانا ضروری ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں ک...
05/01/2025

ایک صحت مند اور خوشحال زندگی کے لیے خاندانی منصوبہ بندی کو سمجھنا اور اپنانا ضروری ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت اور فوائد سے آگاہ کریں.

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

خوشحال اور متوازن معاشرے کی تشکیل میں بیٹیوں کا کردار غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔  والدین، خصوصاً باپ کی ذمہ داری ہے کہ و...
30/12/2024

خوشحال اور متوازن معاشرے کی تشکیل میں بیٹیوں کا کردار غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔
والدین، خصوصاً باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اسے تعلیم اور تربیت کے بہترین مواقع فراہم کرے۔ خاندانی منصوبہ بندی اس سلسلے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے، کیونکہ یہ والدین کو وسائل کے مطابق اپنے بچوں کی بہتر پرورش کرنے کا موقع دیتی ہے۔

پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ (PWD) کے نئے اقدامات نے خاندانی منصوبہ بندی کے لیے آگاہی بڑھانے اور وسائل کی فراہمی کو آسان بنانے پر توجہ دی ہے، تاکہ ہر خاندان اپنی ذمہ داریوں کو بہتر انداز میں نبھا سکے اور ایک خوشحال اور متوازن زندگی گزار سکے۔

چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی، حکومت پنجاب

خاندانی منصوبہ: بیوی اور بچوں کی صحتمندی کا راز، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔بچوں کی تعلیم اور صحت پر ہونے والے اثرات کا خیا...
20/02/2024

خاندانی منصوبہ: بیوی اور بچوں کی صحتمندی کا راز، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔بچوں کی تعلیم اور صحت پر ہونے والے اثرات کا خیال رکھیں تاکہ مستقبل چمکدار ہو۔

غیرارادی حمل اور غیرمحفوظ اسقاط حمل کی روک تھام کے ذریعے زچہ و بچہ کی اموات میں کمی لاتی ہے.
خاندانی منصوبہ بندی اور ان مراکز کے بارے معلومات اور رہنمائی

PPIF Punjab

خاندانی منصوبہ: بیوی اور بچوں کی صحتمندی کا راز، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔بچوں کی تعلیم اور صحت پر ہونے والے اثرات کا خیا...
03/02/2024

خاندانی منصوبہ: بیوی اور بچوں کی صحتمندی کا راز، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔بچوں کی تعلیم اور صحت پر ہونے والے اثرات کا خیال رکھیں تاکہ مستقبل چمکدار ہو۔

غیرارادی حمل اور غیرمحفوظ اسقاط حمل کی روک تھام کے ذریعے زچہ و بچہ کی اموات میں کمی لاتی ہے.
خاندانی منصوبہ بندی اور ان مراکز کے بارے معلومات اور رہنمائی

PPIF Punjab

منصوبہ: بیوی اور بچوں کی صحتمندی کا راز، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔بچوں کی تعلیم اور صحت پر ہونے والے اثرات کا خیال رکھیں تاکہ مستقبل چمکدار ہو۔

غیرارادی حمل اور غیرمحفوظ اسقاط حمل کی روک تھام کے ذریعے زچہ و بچہ کی اموات میں کمی لاتی ہے.
خاندانی منصوبہ بندی اور ان مراکز کے بارے معلومات اور رہنمائی

PPIF Punjab

Address

Chuk Niazi Barkat Wala
Darya Khan
30100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Welfare Assistant - M- Fwc Chuk Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Family Welfare Assistant - M- Fwc Chuk Niazi:

Shortcuts

Share

Category