01/05/2026
Labour Day
The Officers School Darya Khan Campus is a project of Crown Group of Colleges. An institution which believes in academic and societal excellence.
01/05/2026
Labour Day
20/04/2026
Best Teacher Certificate given for Session 2025-26
21/03/2026
𝗘𝗶𝗱 𝘂𝗹-𝗙𝗶𝘁𝗿 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸! 🌙🫂
Sharing this elegant Eid Greetings filled with warmth, festive beauty, and heartfelt wishes for joy, success, and countless reasons to smile. 🙂
May this blessed occasion bring happiness to your heart and peace to your home. 🏡
14/03/2026
2026
Celebrating excellence of our students!
Annual Prize Distribution Ceremony of Crown College & The Officers School Darya Khan!
05/03/2026
دریا خان(نامہ نگار)۔ کراؤن کالج دریا خان اور دی آفیسرز سکول دریا خان کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026۔
پروگرام میں مہمانانِ خاص عمار عبداللہ خان نیازی سینئر رہنما نیازی گروپ اور حاجی بارک دین خان موسٰی خیل سابق صدر پی ٹی آئی تحصیل دریا خان نے شرکت کی۔اس کے علاوہ معززینِ شہر، بچوں کے والدین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک اور نعت شریف سے ہوا۔ دونوں اداروں کے بچوں نے بہترین انداز میں تقاریر، ٹیبلوز اور خاکے پیش کر کے ناظرین سے خوب داد سمیٹی۔
بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹیچرز اور بچوں میں سرٹیفیکیٹس اور شیلڈز بدست ڈائریکٹر محمد عرب خان موسٰی خیل،معزز مہمانان عمار عبداللہ خان نیازی، حاجی بارک دین خان موسٰی خیل اور دوسرے مہمانٍ گرامی تقسیم کیے گئے۔
عمار عبداللہ خان نیازی نے اظہارِ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ دریا خان میں ایک معیاری نجی کالج کی ضرورت تھی تاکہ بچے دور دراز شہروں میں نہ جائیں۔اور میں بچوں کی موجودہ تقریب میں پرفارمنسز اور سابقہ میٹرک بورڈ نتائج دیکھ کر کہ سکتا ہوں کراؤن کالج دریا خان کی صورت میں یہ کمی پوری کر دی گئی ہے۔ جبکہ کلاس پلے گروپ سے ہشتم تک میری رائے کے مطابق دی آفیسرز سکول ایک بہترین انگلش میڈیم ادادہ ہے۔
پروگرام کے آخر میں ڈائریکٹر کراؤن کالج و دی آفیسرز سکول نے کہا کہ کراؤن کالج میں گرلز کیمپس میں نہم سے ایف ایس سی تک اور بوائز کیمپس میں ہفتم سے ایف ایس سی تک نئے سال کی کلاسز کا اجراء ہو چکا ہے اور داخلے جاری ہیں۔ دی آفیسرز سکول میں کلاس پلے گروپ سے کلاس ہشتم تک نئے سال کی کلاسز کا اجراء ہو چکا ہے اور داخلے جاری ہیں۔ کراؤن کالج اور دی آفیسرز سکول کے سابق سرگودھا بورڈ کے نتائج سے ثابت ہے کہ کراؤن کالج اور دی آفیسرز سکول دریا خان کے بہترین ادارے ہیں۔ میٹرک اور ایف ایس سی میں داخلے کے خواہش مند دریا خان اور گردونواح کے طلباءوطالبات کے لئے والدین ہمارے سابقہ بہترین نتائج دیکھ کرکراؤن کالج کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
28/02/2026
Admissions Open 2026 – The Officers School Darya Khan ✨🎓
Give your child a future filled with knowledge, confidence & strong values 🌟📚
At The Officers School Darya Khan we combine
🏫 Academic Excellence
🕌 Islamic Character Building
👩🏫 Highly Qualified Faculty
💡 Modern Learning Environment
🌿 A safe, inspiring & growth-focused campus
📩 Visit our campus today or contact us for admission details.
Cell: 0345 0662969 / 0342-0759576
05/02/2026
Kashmir Solidarity Day – 5th February
🇵🇰 Together, we stand for peace, justice, and humanity.
02/02/2026
14/01/2026
🌟 TALENT HUNT TEST 2026🌟
Crown College Darya Khan
📢 Attention Students & Parents!
An opportunity to earn recognition and rewards through performance.
🌟 Your Talent. Your Future. 🌟
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |