04/06/2026
Welcome to Paradise In Jinnah School & College Darya Khan
04/06/2026
01/06/2026
01/06/2026
#ششم تا پری فرسٹ ائیر کلاسز جاری رہیں
(Pre Med)
(Pre. Eng)
.IT
#0344-6885716
#0332-0763534
📢 اہم نوٹس برائے والدین
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناح سکول اینڈ کالج دریا خان کیمپس میں یکم 01 جون 2026 بروز سوموار سے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
⏰ اوقاتِ کار: صبح 7:00 بجے تا 10:00 بجے تک
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری اور بروقت آمد کو یقینی بنائیں تاکہ بچے گرمیوں کی چھٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیوں سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں اور بر وقت کورس کی تکمیل کی جا سکے۔
شکریہ
انتظامیہ
27/05/2026
we celebrate the spirit of sacrifice, compassion, unity and values that shape not just our faith, but our future.
May this Eid bring you joy, purpose and the courage to give selflessly in everything you do.
26/05/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے مؤدب طالب علم سرمد احمد کلاس سیکنڈ ایئر کے والد محترم چوہدری شکیل احمد پرنسپل مائل سٹون سکول پنجگرائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔
نماز جنازہ رات 10 دس بجے عید گاہ شرقی دریا خان میں ادا کیا جائے گا ۔۔دعاؤں کی اپیل
شریک غم و دکھ
پرنسپل و جملہ سٹاف
جناح سکول اینڈ کالج دریا خان کیمپس
20/05/2026
17/05/2026
#ششم تا پری نہم کلاسز جاری رہیں
(Pre Med)
(Pre. Eng)
.IT
#0344-6885716
#0332-0763534
12/05/2026
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |