14/09/2026
سوشل میڈیا پر انے والی خبروں کے مطابق اینٹی کرپشن کے چھاپے میں گرفتار ہونے والا گورنمنٹ گریجویٹ کالج دریاخان کا لیب اٹینڈنٹ ہے
کالج سے چھٹی کے بعد شہر میں مبینہ طور پر کسی سے رقم لیتے ہوئے اینٹی کرپشن کے چھاپے کے دوران گرفتار ہوا ہے ۔
تاہم کالج میں کسی قسم کا اینٹی کرپشن کا ریڈ نہیں ہوا۔
مزید تفصیلات ملنے پر مہیا کر دی جائیں گی۔
پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج دریاخان