14/02/2025
For those who want to get quality professional education at affordable cost in Govt Associate College of Commerce Darya Khan under the supervision and guidance of seasoned teachers.
Welcome to Govt. Associate College of Commerce, Darya Khan (GACC Darya Khan) Official page
Our college provides a comprehensive education in the fields of commerce, finance, and business.
14/02/2025
For those who want to get quality professional education at affordable cost in Govt Associate College of Commerce Darya Khan under the supervision and guidance of seasoned teachers.
11/02/2025
Admission Open
Session 2025-26
13/12/2024
Mid-Term Exams 2024 are currently in progress at Govt. Associate College of Commerce, Darya Khan. Students are fully focused and committed to their studies. The college administration has ensured a peaceful and disciplined atmosphere, with excellent arrangements to support the students during this important phase of their academic journey.
10/12/2024
داخلہ مہم میں شاندار کارکردگی – گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس، دریا خان کا اعزاز
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس، دریا خان کے پرنسپل پروفیسر سلطان محمود ناصر کو داخلہ مہم میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، جناب محمد اعظم نے خصوصی ایوارڈ، تعریفی سرٹیفکیٹ، اور انعام سے نوازا۔ یہ تقریب سرگودھا میں منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب پروفیسر ڈاکٹر سید انصر اظہر کی قیادت میں سرگودھا ڈویژن کے تمام پرنسپلز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔
اس کامیابی کے پیچھے ایڈمیشن کمیٹی کا کردار نہایت اہم رہا، جس کی سربراہی پروفیسر عارف جوئیہ نے کی۔ اراکین پروفیسر کامران جمیل، پروفیسر اقبال حسان، جناب نعیم انصاف، اور جناب نجیب اللہ اور محمد عرفان نے بھی بھرپور تعاون کیا۔
یہ کامیابیاں پرنسپل سلطان محمود ناصر صاحب کی غیر معمولی قیادت کا نتیجہ ہیں، جنہوں نے کالج کے لیے نہ صرف ایک شاندار داخلہ مہم کو یقینی بنایا بلکہ ادارے کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کالج کی نئی عمارت کی تعمیر بھی مکمل کی۔
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس، دریا خان کے اساتذہ، طلبہ، اور تمام عملہ اس عظیم کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں اور پرنسپل صاحب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
12/07/2024
01/07/2024
Admission Schedule. Session 2024-25
01/05/2024
اے گلِستانِ اندلس! وہ دن ہیں یاد تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں پر جب آشیاں ہمارا
اے موجِ دجلہ! تُو بھی پہچانتی ہے ہم کو
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
Principal is the father of an institute.
A Principal takes care of and fulfill all the needs of the institute just like a father does for his family.
16/09/2023
Final Merit list has Been announced
04/09/2023
04/09/2023
Faculty and Staff Members