16/02/2025
Ali Public School Darya Khan
Old Bhakkar Road Near Yousaf Marriage Lawn Darya Khan
16/02/2025
اسلام علیکم۔ میری ساس بقائے الہی اللہ پاک کو پیاری ھو گئ ھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج 3 بجے ٹبہ کھچیانوالہ میں ھو گی۔ ممتاز انگرا۔
علی پبلک گرلز ھائی سکول کو بی ایس کیمسٹری۔فزکس۔بیالوجی۔ میتھ ٹیچر کی ضرورت ھے۔ پے پیکج پر کشش ھوگا۔ خواہش مند سکول ٹائمنگ میں رابطہ کریں۔
اسلام علیکم۔ ایم۔ایس۔سی۔ یا بی۔ایس۔ کیمسٹری۔ یا۔ بیالوجی۔ جو نہم دہم کلاس کو یہ دونوں مضامین پڑھا سکے۔ تجربہ ھو تو بہتر رھے گا۔ پے بھی اچھی دیں گے۔ منجانب علی پبلک سکول دریاخان
09/07/2024
Allahumdullah Ali public school results
Click here to claim your Sponsored Listing.