23/03/2021
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے♥️
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو💚
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں💛
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو🧡
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے💜
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو💙
خدا کرے مرے اک بھی ہم وطن کے لئے💙
حیات جرم نہ زندگی وبال نہ ہو🧡آمین
23 March Pakistan Resolution Day🇵🇰
FALLAH.E.MILLAT JINNAH H/S DARYA KHAN