09/07/2024
اسلام علیکم
بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ درہ آدم خیل قاسم خیل چیک پوسٹ پر جو حادثہ ہوا۔ اس طرح کے کئی اور حادثوں سے بچنے کیلئے درہ آدم خیل کے جو نامور ملکان ہے ان کو چاہئے کہ اس قاسم خیل چیک پوائنٹ کو ختم کر دے۔یہ سائکلوجیکل ٹورچر ہے جانی نقصان کا ایک ذریعہ ہے۔
شکریہ