AlNoor Public High School TSD Dara Kohat

AlNoor Public High School TSD Dara Kohat Quality is our motive

آج بروز 20 دسمبر 2025 کو آل درہ پرائیویٹ سکولز کے زیرِ اہتمام سالانہ اسپورٹس گالا کی تقسیمِ انعامات کی تقریب النور پبلک ...
21/12/2025

آج بروز 20 دسمبر 2025 کو آل درہ پرائیویٹ سکولز کے زیرِ اہتمام سالانہ اسپورٹس گالا کی تقسیمِ انعامات کی تقریب النور پبلک ہائی سکول صدا گل کلے میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں تعلیمی و سماجی شخصیات، سکول انتظامیہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب محمد ارشاد (پریس انفارمیشن ڈائریکٹر) اور امریز کول کمپنی کے ایم ڈی جناب امریز صاحب اور صلاح الدین تھے۔ معزز مہمانان نے مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ونر اور رنر اپ ٹیموں کے علاوہ انفرادی انعامات بھی کھلاڑیوں میں تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
مہمانانِ خصوصی نے اپنے خطاب میں طلبہ میں کھیلوں کی اہمیت، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت مقابلوں کے فروغ پر زور دیا اور فرمایا کہ ایسی سرگرمیاں طلبہ کی جسمانی و ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
امریز صاحب نے ہمیشہ درہ ادم خیل کے نوجوانوں کو کھیل اور صحت کے ساتھ ہر شعبہ ہائے زندگی میں سپورٹ کیا ہے۔
آخر میں یہ بھی اعلان کیا گیا کہ آل درہ پرائیویٹ سکولز کے بزمِ ادب کے مقابلے مورخہ 24 دسمبر 2025 کو آکسفورڈ پبلک سکول اینڈ کالج بابوزی کلے میں منعقد کیے جائیں گے۔

18/12/2025
النور پبلک ہائی سکول ٹی ایس ڈی درہ کوہاٹ سداگل کلے تعلیمی شعبے میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور ہم نصابی سرگر...
29/11/2025

النور پبلک ہائی سکول ٹی ایس ڈی درہ کوہاٹ سداگل کلے تعلیمی شعبے میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے
اللّه تعالی' کے فضل و کرم سے 2025 کے بورڈ امتحانات میں 100 فیصد نتائج دینے کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں کرکٹ اور فٹبال کے چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا کر سپورٹس گالا کا میلہ لوٹ لیا
إن شاءالله کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا 🎉👏💪🏆🎊

Al Noor Public High Vs Iqra Model School & College Akhurwal 🏆🎉Football Final match ⚽️🏆🎊Venue Olas Khan 🎁👏💥Time:10:00 AM ...
28/11/2025

Al Noor Public High Vs Iqra Model School & College Akhurwal 🏆🎉Football Final match ⚽️🏆🎊Venue Olas Khan 🎁👏💥Time:10:00 AM 🎉👏💥🔥🏆

21/11/2025
21/11/2025

آج ٹی ایس ڈی درہ پرائیویٹ سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں کرکٹ کا فائنل میچ النور پبلک سکول اور دی سٹی پبلک سکول کے مابین کھیلا گیا جو کہ ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد النور پبلک سکول نے 10رنز سے جیت کر آل ٹی ایس ڈی درہ کے چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
یاد رہے کہ اس ایونٹ میں کل 10 ٹیموں نے حصہ لیا تھا اور النور پبلک سکول اور دی سٹی پبلک سکول نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا

سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں(7th) کلاس میں پولیس افیسر کو پڑھانے والا ٹیچر/استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھان...
17/09/2025

سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں(7th) کلاس میں پولیس افیسر کو پڑھانے والا ٹیچر/استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھانے میں پہنچا تو پولیس آفیسر نے انہیں پہچان لیا، پولیس آفیسر نے انہیں عزّت کے ساتھ صوفے پر بٹھایا اور خود اپنے سابق استاد کے قدموں میں بیٹھ کر اپنے استاد کی شکایت سنی اور ان کی شکایت/مسئلے کا ازالہ کیا، ❤ تصویر کو دیکھ کر محسوس ھوتا ھے کہ استاد ھمیشہ استاد ھی رھتا ھے، شاگرد ھمیشہ شاگرد ھی رھتا ھے، استاد کی عزّت و تکریم کرنے والے شاگرد آج بھی موجود ہیں .....

داخلے جاری ہیں .
25/03/2024

داخلے جاری ہیں .

Address

Sada Gul Kalay
Darra
26100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlNoor Public High School TSD Dara Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AlNoor Public High School TSD Dara Kohat:

Shortcuts

Share

Category