18/06/2021
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول درمان آر ایس ویلفیئر فاؤنڈیشن میں داخلہ جاری ہے(پلے گروپ تا ایف ۔ایس۔سی)۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارا ساتھ دے۔اور اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلائے تاکہ اس مشکل وقت میں وہ تعلیم کے ذریعے اپنے ملک کے آنے والے کل کو بہتر بنا سکے۔
اللہ پاک ہم سب کو تعلیم جیسی عظیم نعمت سے نوازے۔