Al Qalam education

Al Qalam education

Share

providing class wise and subject wise videos for students

04/03/2026

04/03/2026

FEMALE ENGLISH TEACHER REQUIRED

02/03/2026

🌙✨ رمضان المبارک کی بابرکت محفل میں شاندار پروگرام کا انعقاد، طلبہ کی بہترین پرفارمنس اور انعامات کی تقسیم۔ آپ سب کی شرکت کا بے حد شکریہ!
ہمیں توقع نہیں تھی کہ رمضان میں اتنی بڑی تعداد میں والدین تشریف لائیں گے، آپ کی محبت اور تعاون ہمارے لیے اعزاز ہے۔
🏆 ہمارے ہونہار طلبہ کی محنت رنگ لے آئی، بہترین کارکردگی پر انعامات سے نوازا گیا۔
پروگرام کی کامیابی آپ سب کی موجودگی اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ شکریہ تمام والدین اور مہمانوں کا!
🌟 رمضان کی روحانیت اور بچوں کی خوشیاں، ایک یادگار لمحہ!
الحمدللہ! بھرپور شرکت اور کامیاب تقریب — ہمیں آپ پر فخر ہے۔
First clip viode .
Al Qalam education Talha Shahzad Israr Khan Engr Amjad Ali Khan Noman Khan Ihtisham Ul Haq Stanadar

Photos from Al Qalam education's post 02/03/2026

فخر ہے ہمیں اپنے اسکالرز پر! 🌟Al qalam education
کے سالانہ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا خوبصورت ثمر ہے۔
دعا ہے کہ ہمارے یہ ستارے ہمیشہ یونہی چمکتے رہیں اور کامیابی ان کا مقدر بنے۔ 🎉📚
Al Qalam education

16/02/2026

Final term
First paper strong focus and positive energy

11/02/2026

Mehran
Class one student

01/02/2026

Admissions 0pen
Play Group to class 9th

Want your school to be the top-listed School/college in Dargai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Haryankot
Dargai
23060