17/06/2026
اہم اطلاع – KP-RETP سیلف ایمپلائمنٹ ویریفیکیشن
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر درگئی کی جانب سے کے پی آر ای ٹی پی کے تحت سیلف ایمپلائمنٹ گرانٹ حاصل کرنے والے مستفیدین کے کاروباروں کی فزیکل ویریفیکیشن کا عمل جاری ہے۔
اس سرگرمی کا مقصد مستفیدین کے کاروبار کا جائزہ لینا، فراہم کردہ معاونت کے اثرات کا مشاہدہ کرنا اور مستقبل میں مزید معاونت کے امکانات کا تعین کرنا ہے۔
اس سلسلے میں ادارے کی CC&JP آفیسر محمد نعمان نے مختلف کاروباری مراکز اور ورک پلیسز کے دورے کر رہا ہے۔ تمام مستفیدین سے گزارش ہے کہ ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور مطلوبہ معلومات بروقت فراہم کریں۔
Engr Muhammad Saleem Khan Khyber Pakhtunkhwa Technical Education and Vocational Training Authority
15/06/2026
اہم اطلاع برائے KP-RETP سیلف ایمپلائمنٹ بینیفشریز
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن اسٹوڈنٹس کو KP-RETP پروگرام کے تحت سیلف ایمپلائمنٹ کے لیے 73,000 روپے موصول ہوئے تھے، اُن کے لیے ادارے کی جانب سے کالز اور ویریفیکیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنا موبائل نمبر آن رکھیں اور ادارے کے نمائندگان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
ادارے کے نمائندے آپ سے آپ کے کاروبار کے حوالے سے چند اہم سوالات کریں گے، جن میں کاروبار کی نوعیت، موجودہ صورتحال، استعمال شدہ سامان اور کاروباری سرگرمیوں سے متعلق معلومات شامل ہوں گی۔
مزید برآں، ویریفیکیشن مکمل ہونے کے بعد آئندہ 10 دنوں کے اندر GTVC Dargai کے CC&JP Officer اور Committee کے معزز ممبران آپ کے شاپ، بزنس ایریا، ورکشاپ یا کاروباری مقام کا وزٹ کریں گے تاکہ آپ کے کاروبار کا جائزہ لیا جا سکے۔
کاروبار کی کارکردگی اور تصدیق کی بنیاد پر آپ کے کاروبار کو مزید بہتر اور وسعت دینے کے لیے اضافی 200 ڈالر کی معاونت فراہم کرنے کی درخواست پراسیس کی جائے گی۔
تمام طلباء سے ایک بار پھر گزارش ہے کہ کالز اٹینڈ کریں، درست معلومات فراہم کریں اور ویریفیکیشن ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون یقینی بنائیں تاکہ آپ کا کیس بروقت مکمل کیا جا سکے۔
شکریہ
CC&JP Officer GTVC Dargai
08/06/2026
Digital Office & Computer Skills Boot Camp 2026
04/06/2026
A meeting was held at GTVC Dargai regarding the TVET Institute Assessment Tool.
Engr Muhammad Saleem Khan Khyber Pakhtunkhwa Technical Education and Vocational Training Authority
03/06/2026
Ensuring clean and safe drinking water.
Today, the water filtration system was cleaned and serviced to maintain water quality and improve performance.
02/06/2026
Routine maintenance and inspection of CCTV cameras, network switches, and related equipment carried out today. Dust cleaning, checking connections, and minor repairs were performed to ensure smooth and uninterrupted operation of the surveillance system.
Engr Muhammad Saleem Khan
01/06/2026
To guide trainees towards international career opportunities, Overseas Employment Information Frames have been installed at GTVC Dargai.
Engr Muhammad Saleem Khan
27/05/2026
GTVC Dargai extends warm Eid-ul-Adha greetings to the nation!