
السلام علیکم۔۔
میرے بھائی ڈاکٹر عرفان اللہ قاضی کا فیس بک اکاونٹ ہیک ہوچکا ہے۔۔۔اگر کسی کو کوئی مسج ائے اور یہ کہے کہ میں ڈاکٹر عرفان ہوں۔۔یا کوئی ڈمانڈ کرے تو اسے کوئی جواب نہ دے۔۔۔شکریہ۔۔۔یہ آئی ڈی فیک ہے۔۔۔
Educational institution designed to provide learning spaces and learning environments for the teachi
Operating as usual
السلام علیکم۔۔
میرے بھائی ڈاکٹر عرفان اللہ قاضی کا فیس بک اکاونٹ ہیک ہوچکا ہے۔۔۔اگر کسی کو کوئی مسج ائے اور یہ کہے کہ میں ڈاکٹر عرفان ہوں۔۔یا کوئی ڈمانڈ کرے تو اسے کوئی جواب نہ دے۔۔۔شکریہ۔۔۔یہ آئی ڈی فیک ہے۔۔۔
We all the staff of Gps Gul Muqam are say goodbye to Sir Umar Rahman sahib.
We are very Sad for such a great and precious person who we lost. 💗
Best wishes for respectable teacher Sir Umar Rahman.
May you live long.❣️
At the wedding Ceremony of one of our Staff member and best friend Sir Inam Ullah . Congratulations to him and his family ..May Allah give him alot of happines and long life ..🌹
For all students of GPS Gul Muqam
میٹرک پاس طلباء کے لئے داخلے جاری ہیں ۔
*اطلاع برائے والدین*
تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد بروز پیر 15 اگست سے کھل چکے ہیں۔
لھذا والدین سے گزارش ہیں کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
نیز GPS Gul Muqam Dargai دوپہر 2:00pm سے 5:15pm تک کھلا رہینگے-
بعض لوگ یہ تنقید کرتے ہیں کہ اساتذہ کرام اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں کی بجاۓ پرائیویٹ سکولوں میں داخل کرواتے ہیں۔
اس قسم کی سوچ کو ختم کرنے کے لۓ آج مورخہ 2022-08-12 کو جناب باز محمد صاحب DM نے ایک زندہ مثال قائم کیا۔ اور انھوں نے اپنا لخت جگر محمد آیان صادق کو
KG-Class GPS Gul Muqam Dargai
میں داخل کروایا۔
👈ہیڈ ٹیچر اورسمیت تمام سٹاف سر باز محمد صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ کہ انھوں نے اپنا اولین فریضہ ادا کیا۔۔۔🌹
تعلیم ہر انسان چاہے وہ آمیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہیں تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کےلئے ترقی کی ضامن ہے یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے تعلیم وہ زیور ہے جو انسان کا کردار سنوراتی ہے تعلیم ایک ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے گھٹتی نہیں بلکہ بڑھ جاتی ہے اور انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ تعلیم کی وجہ سے دیا گیاہے تعلیم حاصل کرنا ہر مذہب میں جائز ہے اسلام میں تعلیم حاصل کرنا فرض قرار دیا گیا ہے تعلیم کی وجہ سے زندگی میں خدا پرستی ،عبادت ،محبت خلوص،ایثار،خدمت خلق،وفاداری اور ہمدردی کے جذبات بیدار ہوتے ہیں تعلیم کی اولین مقصد ہمیشہ انسان کی ذہنی ،جسمانی او روحانی نشونما کرنا ہے تعلیم کی حصول کےلئے بے حد ضروری ہیں کہ اپنے بچوں کو سکولوں میں داخل کرائیں۔ اور انہیں معاشرے کی کارآمد فرد بناۓ۔
شکریہ-
جی پی ایس گل مقام کے سٹاف کی طرف سےتمام Students اور ان کے والدین کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
Advertisement for auction.
The aspirants are requested to participate in the bidding on Monday
Timetable for annual exam 2022
رمضان سکول ٹائمنگ شیڈول
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
23 Match Pakistan day
پاکستان پائندہ باد
Dua recited in Morning Assembly.
Also visit our Youtube channel.
https://youtu.be/IC2dHpFAKpg
Memory 2017 of GPS Gul Muqam
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
Weldone Muhammad Zakria
Got 2nd position in Speech competation Dargai Cricle
Special Credit goes to Mr: Inam Sahab and all other staff members😎😎💪
ہیرے پڑے ہیں اس در کے مٹھی میں۔۔😱😱
The best speech of a 3rd grade student of our school, surprised everyone. If the teachers works by heart. So we will only get diamonds in the future.
Credit : Mr INAM ULLAH
Preparation for sports week tournament🏏🤸🤾
Thank you Mr Noor isalm seb, Inam seb, Mr Umar rahman seb and all other respected teachers for ur hard struggle in the preparation of students
💪😍
After a long time بزم ادب started in our school
Students excited and feel happy
Morning assembly of GPS Gul Muqam
Surprise Visit of SDEO Anwar seb
Discussion about re-constraction of School and other issues
چیزیں وقتی ہوتی ہے ٹوٹ جاتی ہیں, بکھر جاتی ہیں.
رویے دائمی ہوتے ہیں, صدیوں کے لئے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں
Position words for kids
Students waiting for their turn to get vaccinated
Measels program started
Students shocked!!
Whats happening🙄🙄😭😭
After morning Assembly
پُرسکون رہنے کے لئے ہمیشہ سچ کا سیدھا راستہ اختیار کرنا چاہی
ایمان،امانت،اتحاد،یقین محکم،تنظیم،تعظیم،عبادت،ایثار،صبر اور شکر ایسے الفاظ ہیں جن کا مفہوم بہت ہی وسعت رکھتا ہے۔اگر ان میں ذرا سی بھی کمی ہو جائے تو ان کے معنی بدل جاتے ہیں اور معاشرتی بگاڑ پیدا کرتے ہیں،فساد کا باعث بنتے ہیں۔
اسی طرح جھوٹ بولنے کا راستہ بڑی آسانی سے اختیار کر لیا جاتا ہے۔
جب بھی ایمان کی بات آتی ہے تو کامل دین دار جیسے لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔انسان ایمان دار بن کر حلال روزی کمائے،رشوت سے دور رہے،اس میں ملاوٹ شامل ہو جائے تو روزی حلال نہیں رہتی۔
امانت کے طور پر کوئی چیز آپ کے پاس رکھی جائے تو واپس لوٹا دینے تک مکمل حفاظت کی جائے۔یعنی وہ چیز ویسی ہی لوٹائے،جس صورت میں رکھی گئی تھی۔
آپ کسی بھی کاروبار یا عہدے پر فائز ہوں تو اپنی ذمے داری پوری فرض شناسی سے نباہیں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، لاپروائی کا مظاہرہ نہ کریں اور نہ ایسی غفلت ہو جس سے رسوائی ہو۔
آپس میں اتحاد قائم کریں۔سچ اور حق پر مکمل یقین رکھیں،تنظیم قائم کرکے اور ہر کام نظم و ضبط کے ساتھ کیا جائے۔
جھوٹ سارے فساد کی جڑ ہوتا ہے۔بدقسمتی سے لوگ جھوٹ بولنے کو آسان سمجھتے ہیں اور یہ رواج سا بن گیا،جب کہ سچ بولنا جیسے خواب بن کے رہ گیا ہے،لوگ کاروبار سے لے کر گھریلوں معاملات،ذاتی زندگی میں،سرکاری دستاویزات،رشتے،ناطے اور معمولات میں سچ بولنے کو ضروری نہیں سمجھتے اور جھوٹ بولنے میں مہارت ہو جانے کو اعزاز سمجھتے ہیں۔
پُرسکون رہنے کے لئے ہمیشہ سچ کا سیدھا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
Education, discipline that is concerned with methods of teaching and learning in schools or school-l
The alumni of this Alma Mater may follow this page and mention their year of graduation from the sch
Welcome to the official page of Hira School Neher Bangla, We are making the character of minds, admi