DCA Academy

DCA Academy

Share

The aim of DCA Academy is that we keep our audience and specially the students remain updated with all the latest education.

Moreover, you get the latest online lecture videos in Urdu/English for students in Pakistan for 9th class, 10th class, Inter Part

03/05/2025

ETEA
دو بار رزلٹ اپلوڈ کرنا فارم 47 کے مترادف ہے

28/03/2025

💥بریکنگ نیوز 💥
ایٹا نے اسکریننگ اور کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ سے Negative Marking ختم کردیئے.. دونوں ٹیسٹ کیلئے پاسنگ مارکس 50 فیصد لازمی قرار.
Saleem Mediacell

27/03/2025

ایٹا نے مختلف ٹیچنگ کیڈرز کے اسکریننگ ٹیسٹ (پیپر بیسڈ ) کیلئے Negative Marks لاگو کردیے. اسکریننگ ٹیسٹ پاسنگ مارکس 50 فیصد ہونگے۔

12/03/2025

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔
بیٹی نے باپ کے لئے جان دے دی۔۔🥲
20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی۔
شجاع آباد راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھا،
ڈاکٹرز نے خلیل احمد کی زندگی بچانے کے لیے جگر کی پیوندکاری کی تجویز دی تھی،

خلیل احمدکی 20سالہ بیٹی مقدس نے باپ کو بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا،مقدس نے اپنا 60 فیصد جگر اپنے والد کو دے کر اس کی جان بچا لی ،دونوں باپ بیٹی سندھ کے ہسپتال خیرپور گمبٹ میں پندرہ روز سے زیر علاج تھے

مقدس خلیل باپ کو جگر کا ٹکڑا دیکر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔۔۔۔

سچ بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں اللہ پاک مقدس کے درجات بلند کرے آمین۔

13/02/2025

خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے ٹیچنگ آسامیوں کے سلیبس جاری۔ امیدوارز اس سلیبس کو فالو کرکے تیاری کریں۔

27/01/2025

نہایت افسوس ناک خبر 😰😰😰
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سبجیکٹ اسلامیات اختیاری مشق نمبر 4 بی۔ اے یونیورسٹی بک میں جلیل القدر صحابی رسولﷺ سیدنا امیر معاویہؓ کی شان میں یہ بدترین گستاخانہ الفاظ تحریر کیے گئے ہیں۔ ہمارا فرض ہے اس پر آواز اٹھائیں اور آگے پھیلائیں بائکاٹ کریں۔

06/10/2024

یہ کہنا علط ہے کہ ہمیشہ مثبت سوچو۔

25/09/2024
25/09/2024

Father and son.
Lt Gen (R) GM Malik and Lt Gen Asim Malik
Ex 12 Baluch Regt.

25/09/2024

اس سے کے پی کے میرٹ پر بہت برا اثر پڑیگا جنہوں نے ۱۸۰ مارکس لیے ہے اُنکا ایڈمشن بھی کنفرم نہیں ہو پائیگا۔ جیسے کے سب کو پتہ ہے szambu والے ہر سال بنڈل نمبرز لے کر کے پی کے سیٹس پر قبضہ کر لیتے ہے، کیونکہ اُنکا ٹیسٹ انتہائی آسان ہوتا ہے کے ایم یو کے نسبت۔ اس سال انکے ٹیسٹ میں معمولی مشکل ایم سی کیوز ائے اور اُنہوں نے ہلہ مچا دیا۔ اب وہ اپنے طالب علموں کو ۱۰ ۱۵ ایکسٹرا نمبرز دے رہے ہیں جو کہ کے ایم یو والو کے ساتھ ظلم ہے۔ اس سے میرٹ بہت اوپر چلا جائیگا۔۔ یہ ایک طریقہ ہے کرپشن کا ،جن لوگو نے فیڈرل کے ہائی فائی اسکولوں سے تعلیم حاصل کی ہوتی ہے szambu اصل میں انکے لیے کرپشن کا ایک بہانہ ہے۔۔انکو پنجاب یا کے پی کے بکس پڑہانے چاہیے اور اُنکا ہی ٹیسٹ دینا چاہیے۔ کب تک ۱۷۰ اور ۱۷۵+ والو کا حق szambu کے نام پر مارا جائیگا

Photos from DCA Academy's post 24/09/2024

نقل زندہ باد 😂
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا ایک بندہ بھی شامل نہیں ۔

اور سالانہ امتحان کے رزلٹ کے دن ۔۔۔

""الحمدللہ پیارے فلاں نے اتنے نمبرات لے کر سر فخر سے بلند کیا""
کم از کم ایک پوسٹ تو آج بھی کرنی چاہئے تاکہ نقل کا کانسپٹ کچھ تو دماغ سے نکل جائے نا ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dargai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Malakand Dargai
Dargai
23060