Heyday Public School Dargai

Heyday Public School Dargai Heyday Public School is a private English Medium Institute in Dargai Malakand

ہیڈے کالج آف ٹیکنالوجی درگئی ملاکنڈ ( بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور سے رجسٹرڈ)داخلے جاری ہیں اب انجینئر بننا خواب نہیں ...
17/07/2026

ہیڈے کالج آف ٹیکنالوجی درگئی ملاکنڈ
( بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور سے رجسٹرڈ)
داخلے جاری ہیں
اب انجینئر بننا خواب نہیں رہا
ایسوسی ایٹ انجینئر بنئے
خلیجی ممالک میں باعزت روزگار کی ضامن
ایوننگ اینڈ مارننگ شفٹ
سول ٹیکنالوجی ( تین سالہ ڈپلومہ )
شرط : میٹرک (سائنس) یا ایف ایس سی (پری انجینئرنگ )
ایڈریس : نزد پی ایس او پٹرول پمپ ،مین جی ٹی روڈ درگئی بازار ملاکنڈ
رابطہ نمبر :03479902244

====== ((((((  داخلے جاری ہیں  )))))))=========ھیڈے کالج آف ٹیکنالوجی درگئی ( ھیڈے ایجوکیشن سسٹم ) کے زیرانتظام چلنے وال...
30/06/2026

====== (((((( داخلے جاری ہیں )))))))=========
ھیڈے کالج آف ٹیکنالوجی درگئی ( ھیڈے ایجوکیشن سسٹم ) کے زیرانتظام چلنے والا ادارہ ہے جوکہ گذشتہ کئی سالوں سے ضلع ملاکنڈمیں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ میں اھم کردار اداکررہا ہے ۔طلبا کو ٹیکنیکل فیلڈ میں مکمل طورپر تیارکرنے کیلئے اُن کے تدریسی کتب کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل میدان میں بھی بھرپور رہنمائی کرتاہے۔
اگر آپ ایسوسی ایٹ انجینئر بننے کے خواہش مند ہیں تو آج آیئے اور تین سالہ (سول ،الیکٹریکل ڈپلومہ ) میں داخلہ لیجئے
برائے رابطہ واٹس ایپ ِ 03479902244

ضرورت ٹیوٹر
04/05/2026

ضرورت ٹیوٹر

ضرورت چوکیدار
03/05/2026

ضرورت چوکیدار

17/04/2026

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی ملاکنڈ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا نعقاد
درگئی ۔۔ تقریب کے مہمان خصوصی سٹیج ،ریڈیو اور ٹی وی کے مشہور اداکاراورمعروف اینکرپرسن راجہ محمدزیب سجاول تھے
درگئی ۔۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض نوجوان ادیب اور شاعر بصیراللہ افغان نے کی جبکہ اس موقع پر تقریب کے دوسرے سرگرمیوں کیلئے سٹیج ساتھویں جماعت کی عینی حورین نے اداکی ۔
درگئی ۔۔ تقریب میں طلبا وطالبات نے ٹیبلوز،ملی نغمے ، حمد ونعت ، تقاریرپیش کئے جس نے شرکائے محفل کو محظوظ کیا ۔
درگئی ۔۔ تقریب میں ادارے میں مختلف سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ساتویں جماعت کی طالبہ عینی حورین کو ( سٹوڈنٹس آف دی انیئر) ایوارڈ دی گئی ۔
درگئی ۔۔ تقریب میں مہمان خصوصی راجہ محمدزیب سجاول ،ادارے کے پرنسپل صابرحجازی ،انجینئرکاشف گلاب ،آساتذہ حضرت بلال ،قاسم شاہ اور بصیراللہ افغان نے کلاسزمیں بہترین پوزیشن لینے والے طلبا وطالبات میں ٹرافیاں اورمڈلز تقسیم کئے گئے ۔

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں ( البم نمبر  7 )
11/04/2026

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
( البم نمبر 7 )

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں ( البم نمبر  6  )
11/04/2026

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
( البم نمبر 6 )

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں ( البم نمبر  5 )
11/04/2026

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
( البم نمبر 5 )

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں ( البم نمبر  4)
11/04/2026

درگئی ۔۔ ہیڈے پبلک سکول درگئی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
( البم نمبر 4)

Address

Main GT Road (Near PSO Filling Station ) Dargai Malakand
Dargai Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heyday Public School Dargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Heyday Public School Dargai:

Shortcuts

Share