GPS Khattako Shah Dargai Mkd

GPS Khattako Shah Dargai Mkd Governament primary school khattako shah Dargai.. https://www.facebook.com/share/17crQomrnu/

31/05/2026
27/05/2026

تمام شاگردوں، ان کے والدین اور پیج فالورز کو عید الاضحٰی مبارک ہو

Prize distribution ceremony..
25/05/2026

Prize distribution ceremony..

ہم اپنے محترم دوست اور قابلِ فخر استاد  جناب اسد خان صاحب کو سی ٹی پوسٹ پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ ت...
22/05/2026

ہم اپنے محترم دوست اور قابلِ فخر استاد جناب اسد خان صاحب کو سی ٹی پوسٹ پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور آپ کو تعلیم کے میدان میں مزید بہترین خدمات انجام دینے کی توفیق دے

20/04/2026

Learning Beyond Books: Dustbin Making Activity.
Grade 3 section A

پرانی یادیں 2019..اللہ کے خاص فضل و کرم سے گورنمنٹ پرائمری خٹکوشاہ درگئی نے 5th کلاس کے سالانہ رزلٹ میں بہترین کارکردگی ...
10/04/2026

پرانی یادیں 2019..
اللہ کے خاص فضل و کرم سے گورنمنٹ پرائمری خٹکوشاہ درگئی نے 5th کلاس کے سالانہ رزلٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اوورآل 1st.2nd.3rdپوزیشن لیکر ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا۔۔ہم تمام پاس ہونے والے طلبا اور طالبات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی روشن مستقبل کیلئے دعاگو ہے۔۔ہمارا عزم اپنے ملک کو سنوارنا ہے۔۔اللہ ہم سب کو ہمت و عزم دیں کہ ہم علم کی شمعیں روشن کرتے رہے۔۔پاکستان زندہ باد..

Address

Khattako Shah
Dargai Fort
2310

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 13:35
Saturday 08:30 - 13:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Khattako Shah Dargai Mkd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share