24/03/2026
🎓 گورنمنٹ ہائی سکول دربولہ 🎓
📢 داخلہ جاری ہے (سیشن 2026)
📢 السلام علیکم محترم والدین!
نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📚 داخلہ معلومات:
👶 4 سال عمر ➡️ کلاس ECCE
🎓 پرائمری پاس ➡️ کلاس ششم
🎓 مڈل پاس ➡️ کلاس نہم
اگر آپ کا بچہ ابھی تک کسی سکول میں داخل نہیں تو
🏫 گورنمنٹ ہائی سکول دربولہ بہترین انتخاب ہے۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں ایک بہترین تعلیمی ادارے میں داخل کروائیں۔
✨ ہماری خصوصیات:
✔️ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ بہترین نصابی و اخلاقی تربیت
✔️ جدید سائنس اور کمپیوٹر لیب
✔️ وسیع اور محفوظ کھیل کا میدان
✔️ معیاری تعلیمی ماحول
📍 محدود نشستیں — جلدی کریں!
📞 رابطہ نمبر:
03045789818
03414438887
آج ہی وزٹ کریں اور اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں۔