RAZA JOBS PK

RAZA JOBS PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RAZA JOBS PK, Education, DARBATTA, VPO DANDA SHAH BILAWAL, TEHSIL LAWA, DISTT TALAGANG, Danda Shah Bilawal.

اگر آپکی تعلیم پرائمری' میٹرک 'ایف اے ' بی اے ہے یا آپ معذور ہیں یا کسی مجبوری کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر پاۓ اور آپ سرکاری نوکری کے خاہشمند ہیں تو یہاں آپکو روزانہ ہر صوبے کی سرکاری نوکریوں کے بارے میں بتایا جاۓ گا اس لئے پیج کو فالوکرلیں

24/06/2026

🪄 `میٹرک پاس لڑکوں کے لیے پاکستان نیوی نے ایک بار پھر مستقل ملازمت کا سنہری موقع دے دیا!` ✅

پاکستان نیوی میں *مختلف شعبوں میں( لڑکوں کے لیے ٹیکنیکل سیلر، نیول پولیس، ڈرائیور، کک، بینڈ سٹاف، صفائی ورکر، IT برانچ میں شاندار نوکریوں* کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

💢 `عمر کی شرط:` 16 سے 20 سال
*(ڈرائیور کے لیے 24 سال تک، جبکہ نائب خطیب کے لیے 35 سال تک)*

⭕ *تعلیمی قابلیت:* `میٹرک سائنس/آرٹس یا DAE`
_🌀قد اور عمر وغیرہ کی مزید تفصیلات کے لیے اشتیار کو مکمل پڑھیں اور جس پوسٹ کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں_
⚠️ *آخری تاریخ: 5 جولائی 2026*
🛑 `پورے پاکستان سے صرف لڑکے اپلائی کر سکتے ہیں۔`
آپلائی کےلیے ابھی رابطہ کریں۔
*03225817919*

پاکستان ایئر فورس (PAF) نے مختلف شعبوں میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ اپنے ملک کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ آ...
22/06/2026

پاکستان ایئر فورس (PAF) نے مختلف شعبوں میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ اپنے ملک کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

📅 آن لائن رجسٹریشن: 15 جون 2026 تا 28 جون 2026

📌 مطلوبہ شعبہ جات:

میڈیکل اسسٹنٹ (مرد/خواتین)
ڈینٹل ہائجینسٹ (مرد)
ایرو ٹریڈ (مرد)
دیگر تکنیکی و طبی شعبے

🎓 تعلیم: مڈل، میٹرک، ایف ایس سی یا متعلقہ قابلیت (عہدے کے مطابق)

🎂 عمر کی حد: 18 سے 30 سال (عہدے کے مطابق)
گھر 🏠🏠 بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
0322-5817919

آج کل آپ جہاں بھی جائیں، جس بھی جاب کے لیے اپلائی کریں، سب سے پہلے آپ سے سی وی (CV) مانگی جاتی ہے۔کیونکہ سی وی ہی آپ کا...
20/06/2026

آج کل آپ جہاں بھی جائیں، جس بھی جاب کے لیے اپلائی کریں، سب سے پہلے آپ سے سی وی (CV) مانگی جاتی ہے۔
کیونکہ سی وی ہی آپ کا پہلا تاثر ہے جو یہ طے کرتی ہے کہ آپ کو موقع ملے گا یا نہیں۔
ایک اچھی، پروفیشنل سی وی آپ کی اسکلز، ایکسپرینس اور قابلیت کو بہترین انداز میں پیش کرتی ہے۔
یاد رکھیں! اگر سی وی مضبوط ہے تو آدھی جاب آپ نے جیت لی۔

*گھر بیٹھے بذریعہ واٹس ایپ بہترین اور پروفیشنل CV 📄 بنوانے کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔*
📞 *WhatsApp: 0322-5817919*

تمام اہلِ اسلام کو نیا سال مبارک ہو
16/06/2026

تمام اہلِ اسلام کو نیا سال مبارک ہو

29/05/2026

📢 *_💍 پنجاب دِھی رانی پروگرام 2026 💍_*

_حکومتِ پنجاب کی جانب سے مستحق لڑکیوں کی شادی کے لیے خصوصی پروگرام۔_

*_📌 اہلیت :_*
✔ یتیم / بے سہارا / معذور لڑکیاں
✔ یا معذور افراد کی بیٹیاں
✔ عمر 18 سے 40 سال
✔ پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری

*_📌 اہم شرائط :_*
✔ درخواست دلہن، والدین یا سرپرست دے سکتے ہیں
✔ غیر شادی شدہ ہونا لازمی
✔ اجتماعی شادی تقریب میں شرکت کے لیے حلف نامہ ضروری

_🎁 منتخب دلہنوں کو مالی امداد اور شادی تحائف بھی فراہم کیے جائیں گے۔_

*_🌐 رجسٹریشن کروانے کے لیے رابطہ کریں
03225817919

26/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک

26/05/2026

📢 آج راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی RUDA ،لاہور میں متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

🚨 آخری تاریخ 10 جون ،2026 ہے۔

26/05/2026

🔹 حکومت کی طرف سے دی جانے والی بجلی کے بلز پر سبسڈی جاری رکھنے کیلیے کیو آر کوڈ سکین کرنے اور خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ

⚠️ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوسکیں -

📢 Survey of Pakistan SOP, Ministry of Defense Jobs Announced. 📋 Vacancy Details:🔹️Total Posts: 213 (Multiple Cadres)🔹️Na...
25/05/2026

📢 Survey of Pakistan SOP, Ministry of Defense Jobs Announced.

📋 Vacancy Details:
🔹️Total Posts: 213 (Multiple Cadres)
🔹️Nature: Regular Basis

📍 Domicile: All Pakistan including GB, AJK and Ex.FATA

🎗️ CONTACT US:03225817919

🚨 Last Date to Apply: 08 June 2026

*_📢 `وزیراعلیٰ پنجاب مائنارٹی کارڈ پروگرام 2026`_⚠️*پنجاب حکومت نے اقلیتی برادری کے مستحق خاندانوں کیلئے مائنارٹی کارڈ ر...
25/05/2026

*_📢 `وزیراعلیٰ پنجاب مائنارٹی کارڈ پروگرام 2026`_⚠️*
پنجاب حکومت نے اقلیتی برادری کے مستحق خاندانوں کیلئے مائنارٹی کارڈ رجسٹریشن شروع کر دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل خاندانوں کو 10,500 روپے ہر 3 ماہ بعد مالی امداد دی جائے گی۔

✅ اہلیت:
• پنجاب کا مستقل رہائشی
• اقلیتی برادری سے تعلق
• کم آمدنی / مستحق خاندان
• غربت اسکور 45 یا اس سے کم

_🚨 آخری تاریخ: 5 جون 2026_
*_🌐 آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
03225817919

Address

DARBATTA, VPO DANDA SHAH BILAWAL, TEHSIL LAWA, DISTT TALAGANG
Danda Shah Bilawal
48230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAZA JOBS PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category