29/04/2026
اطلاع برائے طلباء جماعت دہم جی۔ایچ۔ایس دامتل۔
جی ایچ ایس دامتل کے جماعت دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج 2026 ۔4۔29 سے ان کے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
آپ اپنی حاضری یقینی بناٸیں اورجو طلباء آج غیر حاضر ہیں وہ کل سے اپنی حاضری یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سکول ڈسپلن کے مطابق کاروائی ہوگی۔
شکریہ
بحکم ہیڈ ماسٹر صاحب
جی۔ایچ۔ایس دامتل