GGPS BASTI JILAL KHOSA

  • Home
  • GGPS BASTI JILAL KHOSA

GGPS BASTI JILAL KHOSA میرا ایمان ہے جب آپ ایک عزم اور ہمت سے نکلیں گے تو راستہ رب دکھائے گا انشاءاللہ

Alhamdulillah! 🌟We are delighted to share that our QAT Result is 100%. This remarkable achievement reflects the hard wor...
09/06/2026

Alhamdulillah! 🌟
We are delighted to share that our QAT Result is 100%. This remarkable achievement reflects the hard work of our students, the dedication of our teachers, and the unwavering support of parents. May Allah bless us with continued success and excellence in education. 🤲📚🏆

گورنمنٹ ایلمنٹری سکول بستی جلال داخلے جاری ہیںاپنے بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں
31/03/2026

گورنمنٹ ایلمنٹری سکول بستی جلال داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں

محترم پرنسپل صاحب!آپ کی بصیرت، قیادت اور خلوص ہمارے ادارے کی اصل طاقت ہیں۔ دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا یہ نیا سال صحت، عزت ...
01/01/2026

محترم پرنسپل صاحب!
آپ کی بصیرت، قیادت اور خلوص ہمارے ادارے کی اصل طاقت ہیں۔ دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا یہ نیا سال صحت، عزت اور مزید کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ سالگرہ مبارک ہو!

Happy birthday to Our Captain!

The Reason behind our success!!

09/12/2025

الحمدللہ!
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بستی جلال میں باقاعدہ ٹیسٹنگ سیریز کا آغاز ہو چکا ہے۔
یہ سلسلہ بچوں کی تعلیمی بہتری، ان کی کارکردگی کے جائزے اور مستقبل کی کامیابیوں کی مضبوط بنیاد رکھنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری محنت کو شرفِ قبولیت بخشے اور اس کوشش کو ہمارے معصوم بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

24/09/2025

سرکاری سکول بن رہے ہیں معیاری سکول
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بستی جلال
داخلے جاری ہیں

31/08/2025

آپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کی محفوظ درسگاہ👇
گورنمنٹ گرلز و بوائز مڈل سکول بستی جلال 💖


🏫 خوش آمدید! – گورنمنٹ گرلز و و بوائز مڈل سکول بستی جلال ✨چھٹیوں کے بعد ہمارے اسکول میں صفائی اور ترتیب کا خاص خیال رکھا...
04/08/2025

🏫 خوش آمدید! – گورنمنٹ گرلز و و بوائز مڈل سکول بستی جلال ✨

چھٹیوں کے بعد ہمارے اسکول میں صفائی اور ترتیب کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ فرش دھوئے گئے، کرسیاں چمکائی گئیں تاکہ ہمارے پیارے طلبہ ایک صاف ستھرے، محفوظ اور خوشگوار ماحول میں تعلیم حاصل کریں

📚 نئی تعلیمی شروعات، نئے جذبے کے ساتھ!

04/08/2025

محترم والدین۔السلام علیکم !
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگست 2025ء کے لیے نیا نظام الاوقات درج ذیل ہے:
🕖 آمد / کلاس کا آغاز: صبح 07:00 بجے
🕚 چھٹی کا وقت (بشمول جمعہ): دن 10:00 بجے
یہ نیا ٹائم ٹیبل کل بروز منگل، 05 اگست 2025ء سے نافذ العمل ہوگا، ان شاء اللہ۔
آگاہ رہیں۔شکریہ۔
منجانب ۔۔گورنمنٹ گرلز و بوائز مڈل سکول بستی جلال

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGPS BASTI JILAL KHOSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share