20/03/2023
https://m.youtube.com/watch?v=_lX9_aplwuQ
سوال۔کیا کسی سید کو زکو ة یا عشر دے سکتے ہیں؟
سوال پہلے التحیات میں عبدہ و رسولہ کے بعد درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ صاحب ہماری مسجد انتظامیہ نے مسجد کی صفائی کے لیے عورت رکھی ہے۔ وہ نئی مسلمان ہوئی ہے۔ کیا مخصوص ایام میں وہ مسجد کی صفائی کر سکتی ہے؟
رہنمائی فرمائیں
جزاکم اللّٰه خیرا
سوال۔اسلام علیکم۔بندی مریض ہے ہر وقت ٹائیفائیڈ اور بخار رہتا ہے۔اور روزے رکھنا چاہتی ہے؟
سوال۔بڑھاپے کی وجہ سے روزے نہیں رکھ سکتے۔رمضان کے سارے روزوں کا فدیہ کیا ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 1--ایک بہن کے شوہر صاحب استطاعت مالدار ہیں مگر بیوی کو حج نہیں کروا رہے اس کا گناہ کس کے سر ہے؟
2--کیا بیوی اپنے شوہر کے علاوہ کسی دوسرے محرم کے ساتھ لازمی حج کرنے جائے؟
3--یا شوہر کی اجازت نہیں تو حج نہ کرے؟
question answers zone jawabDaily life problems and there solution.common life problems and solutionsreal life probl...