25/07/2025
ماشاءاللہ
نوجوانوں کے لیے خوشخبری
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کا کافی عرصہ بعد بہت سارے پوسٹوں کا اعلامیہ ۔
زون 3 کے نوجوان جواب زون 6 میں مقابلہ کریں گے ان کے لئے اب ایک اسان مقابلہ ہوگا۔ تھوڑی سی محنت کرکے اپ گریڈ 17 کے آفیسر بن سکتے ہیں ۔ ابھی سے تیاری شروع کریں۔
پوسٹوں کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔
ایس ایس ٹی میتھس فزکس میل186, فی میل 179
ایس ایس ٹی جنرل میل 575,فی میل 289
ایس ایس ٹی آئی ٹی میل 51, فی میل 38
ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری میل 184, فی میل 79
لائبریرین میل 65, فی میل 14
اس کے علاوہ آڈیٹر ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل وغیرہ شامل