PAK British school and college BUNER

PAK British school and college BUNER for only

Prize Distribution Ceremony of Annual Exam 2024-25         PAK British school and college BUNER
07/05/2025

Prize Distribution Ceremony of Annual Exam 2024-25


PAK British school and college BUNER

24/03/2025

پاک برٹش سکول اینڈکالج میی سال 2025کو  نیو پراجکٹ منیجمنٹ سسٹم کیساتھ  داخلوں  کیلے نرسری سے لیکر کلاس نہم  تک 22 مارچ  ...
19/03/2025

پاک برٹش سکول اینڈکالج میی سال 2025کو نیو پراجکٹ منیجمنٹ سسٹم کیساتھ داخلوں کیلے نرسری سے لیکر کلاس نہم تک 22 مارچ 2025 کو انٹری ٹیسٹ منعقد کیا گیا کلاس نہم اور دہم کی طلباء سوات بورڈ کیساتھ ساتھ ٹیکنیکل بورڈ پشاور کا ایڈمیشن بھی پاک برٹش سکول اینڈ کالج سے لے سکتے ہے یہا پر ٹیکنیکل بورڈ سے طلباء کو مختلف ٹکنالوجی پر کام کرنے کا مواقع فراھم کرینگے جس میی طلباء کو%100 فری سکالرشپ دیا جا ئگا پاک برٹش سکول اینڈ کالج نے سال 2025 میں داخلے کیلے ء نیو پراجکٹ نیو منیجمنٹ سسٹم متعارف کرایا تمام طلباء اس سے مستفید ہونگے سپیشل کلاس نہم دہم طلباء کو سوات بورڈ کساتھ ساتھ ٹیکنیکل بورڈ پشاور سے میٹرک کمپوٹر سائنس میی اور فرسٹ سیکنڈ ائیر ڈی اے ای سیول میکنیکل اینڈ الیکٹریکل میی کرسکتے ہے دور جدیر نیو ٹیکنالوجی کیساتھ تبدیلی ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے ڈائریکٹر محمد حق پاک برٹش سکول اینڈ کالج بونیر

04/04/2023
First scholarship test on  08 april 2023
03/04/2023

First scholarship test on 08 april 2023

23/03/2023

پاک برٹش سکول اینڈ کالج میی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی چیف گیسٹ انجینئر ناصر علی نے تعلیم کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی اور سکول کی تمام پوزیشن ہولڈر بچوں کے حوصلا آفزائی کی

سالانہ پروگرام تقریب تقسیم انعامات آج پاک برٹش سکول اینڈ کالج سواڑی میں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوٸی۔ جس می...
22/03/2023

سالانہ پروگرام تقریب تقسیم انعامات
آج پاک برٹش سکول اینڈ کالج سواڑی میں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوٸی۔ جس میں کثیر تعداد میں نامور شخصیات سمیت والدین نے شرکت کی ۔تقریب تقسیم انعامات کےمہمانان خصوصی انجینئر ناصر علی صاحب اور مولانا ناصر علی تھے۔۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکےبعد پرنسپل محمد حق صاحب نے افتتاحی تقریب سے شرکاء کو آگاہی دی اور مہمانی خصوصی اور والدین کو خوش آمدید کہا اور شکریہ بھی ادا کیا ۔پرنسپل صاحب نے اپنے خطاب میں غریب، یتیم بچوں کیلئے مفت تعلیم ، یونیفارم اور کتابوں کا اعلان کیا ۔ بچوں نے ملی نغموں ، ٹیبلوز ،خاکوں اور تقاریروں کی وجہ سے پروگرام کو اور چار چاند لگائی ۔پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈرز نے مہمانان خصوصی سے شیلڈز وصول کیں۔
مہمانی خصوصی انجینئر ناصر علی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاک برٹش سکول اینڈ کالج تعلیمی میدان میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوا کر طلباء اور طالبات کو کومعاشرے میں ایک اچھا تعلیم یافتہ انسان بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور موجودہ دور کے نظام تعلیم پر روشنی ڈال کر کہا کہ ایک طالب علم کی کامیابی کا انحصار جتنا استاد پر ہوتا ہے اتنا ہی طالب علم کے والدین پر ہوتا ہے ۔اگر والدین اور اساتذہ کرام دونوں انہماک سے کام کریں تو پھر سونےپر سہاگہ کی مثال ثابت ہوتی ہے ۔انہوں نے انتظامیہ اور اساتذہ کرام کی کاوشوں کو بھی خوب سراہا ۔دعا کے ساتھ اس پروقار اور شاندار تقریب اختتام پزیر ہوا۔

Study tour to swat .Now is the indispensable necessitate time to go out, rise from these dark days enjoy the nature & dr...
16/03/2023

Study tour to swat .
Now is the indispensable necessitate time to go out, rise from these dark days enjoy the nature & dramatize the appalling condition & lessen the stress.after the examination for students of 9th and 10th were arranged a special and unforgettable tour to swat.
So we have visited to one of the the famous historical place of swat which is known is White Palace the student were brief about the wali swat history as well as we visited to fizagat swat museum otherwise the salubrious environment, gentle breeze blowing, amazing sound of water flowing & the dominant green scenery over & above give much worth to the area & if I hum and haw for a long time on the alpha & omega of swat there will be no finishing words.As you can see the scintillating beauty of the area.
to excellence.
buner.

05/03/2023

چی پہ جوندون دی سترگی وی او راتہ نہ دی کتل
وس می لیدو تہ پہ قطار کی غوبل مہ جوڑوہ-
کچھ لوگ چلے جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
اللہ پاک قمراللہ قمر کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں۔

Address

Opp Al-Khair Medical Center Sowari Buner
Daggar
19290

Telephone

+923457397697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK British school and college BUNER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category