04/12/2025
ہم نے میاں یار محمد کلھوڙوؒ کے مزار کا وزٹ کیا، جو نہ صرف سندھ کے ایک عظیم لیڈر تھے بلکہ اللہ کے ولی بھی تھے۔ ساتھ ہی اُن کے دور کی عظیم خداآباد مسجد کی روحانی اور تاریخی شان کو قریب سے دیکھا۔ یہ سب ہم نے GBPS PARO JO KHOOH کے بچوں کے ساتھ ایک زبردست تعلیمی سفر میں ایکسپلور کیا—جہاں تاریخ زندہ ہوئی، ایمان تازہ ہوا اور سیکھنے کا انداز بدل گیا۔
🔥 | 💚 | | 🕌 | | | 📚 | 🌟