Anjoman_Sarfroshan_e_Islam DADU

Anjoman_Sarfroshan_e_Islam DADU

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjoman_Sarfroshan_e_Islam DADU, Tutor/Teacher, Dadu.

20/06/2025

عظیم الشان محفل ذکر و نعت
مسجد شاکر پیر میں منعقد ہوئی جس امیر دادو کامران ملک، سینئر نائب امیر عبدالکریم جمالی، نائب امیر بشیر احمد چانڈیو، نشرو اشاعت عبدالقادر چنا، مالیات ثاقب چنا، مشیر قانون سکندر علی سیال، آستانہ انچارج فیھم لانگاہ، شھمیر چارن، اور شوکت چنہ و دیگر ذاکرین نے شرکت کی۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ضلع دادو

Photos from Anjoman_Sarfroshan_e_Islam DADU's post 27/03/2025

دادو کی جامع مسجد عثمانیہ میں ختم شریف کے موقع پر حافظ غلام شبیر خشک صاحب، مولانا عبدالنبی کوسو صاحب، مسجد کے خدمت گار استاد محراب کوسو صاحب کو مبارک باد دیتے ہوئے

Photos from Anjoman_Sarfroshan_e_Islam DADU's post 02/03/2025

صاحبزادہ مرشد کریم جناب پیر غفران گوھرشاھی کی دادو آمد
دادو کے نائب امیر بشیر احمد چانڈیو کے والد محترم، سینئر ذاکر مرحوم غلام رسول سولنگی اور دادو کے سینئر ذاکر مرحوم الطاف ٹگو المعروف کمانڈو کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
اس موقع پر سینئر ذاکر محمد مدنی چانڈیو اور محمد حنیف صاحب ہمراہ تھے اور تعزیت کی۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ضلع دادو

22/02/2025

.کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارا بہت پیارے سینئر ذاکر #الطاف احمد ٹگو المعروف ( #کمانڈو) اپنے خالق حقیقی سے جا ملہ
اللہ پاک سائیں الطاف احمد ٹگو کی کامل بخشش فرماے اہل خانہ کو اور دوست احباب کو صبر جمیل عطا کرے آمین یا رب العالمین
💔

Photos from Anjoman_Sarfroshan_e_Islam DADU's post 17/02/2025

دادو کے سینئر ذاکر امیر سہون شریف غلام رسول سولنگی کی آخری رسومات
نعت خوانی و اللہ ھو کی صداؤں میں سپرد خاک

07/02/2025

دادو:
امیر دادو نئی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے

پوری کابینہ کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارک باد دی گئی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ضلع دادو

07/02/2025

دادو ضلع کی نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب،
تمام عہدیداروں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،
امیر دادو کامران ملک نے تمام عہدیداروں سے حلف لیا

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ضلع دادو

28/01/2025
14/01/2025

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کی جانب سے جشن ولادت مولائے کائنات حضرت امام علی علیہ السلام کی خوشی میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی

ریلی کی قیادت امیر دادو کامران ملک نے کی,
مرکزی رہنما فیصل قادری، یاسین مغل،ندیم یوسف، اعجاز قادری، زاہد زیدی،دانش قادری، شاھد قبرانی ، عمیق گوھر، رجہ ملاح، جلال الدین، فرزند شاہ،
ضلع دادو کے سینئر ذاکر نظام الدین چنہ عبدالکریم جمالی، فھد چانڈیو، ثاقب چنہ، بشیراحمد چانڈیو اور عبدالقادر چنہ سمیت ریلی میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی میں مرکزی رہنمائوں فیصل قادری یاسین مغل نے خطاب کرتے ہوئی کہا کہ حضرت امام علی علیہ السلام ہر مومن کے مولا ہیں حضور پاک صہ نے فرمایہ جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا،
مولا علی سے محبت کرنے والا مومن ہے۔
انجمن سرفروشان اسلام پیغام دے رہی ہے کہ اھلبیت سے محبت کرو اپنے دل کی دھڑکنوں کہ ساتھ ہر وقت اللہ پاک کا ذکر کرو،
آخر میں سرزمین پاکستان کی امن اور سلامتی کی لیے دعا کی گئی

12/01/2025

. 💕جشن علي💕
جشن ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السلام
تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت ہے

منجانب: عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ضلع دادو

Want your school to be the top-listed School/college in Dadu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dadu