جہاں مرکزِ مدرسہ مضبوط ہوتا ہے، وہاں قوم کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔"
Madarsa Darulhuda Indus highway Makhdoom Bilal Dadu
Owner Abubakar Aazaad
الحمدللہ رب العالمین
بچوں کے تعلیم کے ساتھ انکے صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے اسلیئے چاہتے ہیں کھانا ایسا کھلایا جائے وہ طبیعت اور موسم کے مطابق ہو
اللہ تعالیٰ خدمت کرنے والوں پر راضی رہے
مولانا مفتی طاھر محمود سومرو صاحب
ناظم تعلیمات جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ
مدرسہ اسلامیہ دارالھدیٰ انڈس ہائی وے مخدوم بلال دادو آمد
مدیر مدرسہ مولانا ابو علی نصرالدین بروھی سے ملاقات
اور مدرسے کے ڈسپینسری اور آرو پلانٹ کا وزٹ کیا
طلباء کو کھانا کھلائیں
اور پُرسکون ماحول میں
کیوںکہ جب ہم جو کچھ کھانا چاہتے ہیں تو ہمیں اچھا ماحول اور پروقار جگہ چاہئیے ہوتا
ایسے ہی مدرسے کے طلباء کو بھی ایسا ماحول ملنا چاہیے تو پورے نظام میں اک جان آجاتی ہے
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کی خدمت قبول کرے
طلباء کی خدمت میں جن لوگوں کو تسکین ملا ہے وہ کبھی خدمت سے کتراتے نہیں
الحمدللہ رب العالمین
14/10/2025
انشاء الله
ساٿي ھن جمعي (17 آڪٽوبر تي بيان ٻڌڻ لاء وقت جي پابنديءَ سان شرڪت لازم ڪن
جزاڪ الله خير
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dadu