26/08/2026
🌙✨ حنین اسٹوڈنٹ پوائنٹ ✨🌙
کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! 💚
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ 💚🌹
゚