01/08/2025
📢 اطلاع برائے والدین
السلام علیکم!
آج بروز جمعہ، 1 اگست 2025 سے Future Bright Academy High School Dadu کھل چکا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو روزانہ باقاعدگی سے اسکول بھیجیں کیونکہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور کورس کا تسلسل برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔
براہ کرم تعاون فرمائیں تاکہ آپ کے بچوں کی تعلیم متاثر نہ ہو۔
انتظامیہ
Future Bright Academy High School Dadu