Islamic Islah

Islamic Islah Like and follow our page to get Islamic information

تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہو
17/10/2023

تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہو

محمد بن  قاسم رح
17/10/2023

محمد بن قاسم رح

02/10/2023

خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا

آپ آیئں تو میرے گھر میں اُجالا ہوگا

حشر میں ہوگا وہ سرکار ﷺ کے جھنڈے کے تلے

میرے سرکار ﷺ کا جو چاہنے والا ہوگا

عشق سرکار ﷺ کی اک شمع جلا لو دل میں

بعد مرنے کے لحد میں بھی اُجالا ہوگا

جب بھی مانگو تو وسیلے سے انہی کے مانگو

اس وسیلے سے کرم اور دوبالا ہوگا

حشر میں اُس کو بھی سینے سے لگایئں گے حضورﷺ

جس گناہ گار کو ہر ایک نے ٹالا ہوگا

ماہ طیبہ کی تجلی بھی نرالی ہوگی

آپ کے گرد بھی اصحاب کا بالا ہوگا

صلہ نعت نبی ﷺ پائے گا جس دن گُل

وہ کرم دیکھنا تم دیکھنے والا ہوگا🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





12/09/2023
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤مجھے عشق ہے محمدﷺ سے💕❤🤍💕
12/09/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
💕❤🤍💕





یقیناً
12/09/2023

یقیناً

12/09/2023

عاشقوں کا پیشوا رضا رضا
منقبت اعلیٰ حضرت

07/09/2023

Khatam E Nabuwat Zindabad ختم نبوت زندہ آباد

03/09/2023

حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی کافی
آواز: مفتی عبید اللہ نقشبندی

Address

Dad Lighari
65052

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Islah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Islah:

Shortcuts

Share