مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری

مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری ایڈریس:.
مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ نزد گورنمنٹ پرائمری اسکول و ٹیلینار ٹاور داد لغاری. P/O Dad Laghari, Daharki, Ghotki, Sindh, Pakistan.

09/04/2025

مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری میں شعبہ حفظ و ناظرہ میں داخلے جاری ہیں.
الحمدللہ امسال(شعبہ کتب) تمھیدیہ، درجہ اولیٰ میں داخلے 13 شوال سے شروع ہونگے. ان شاءاللہ

مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری کے قدیمی استاد ھزاروں شاگردوں کو یتیم کرکے دار فانی کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی جو...
18/10/2023

مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری کے قدیمی استاد ھزاروں شاگردوں کو یتیم کرکے دار فانی کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی جوار رحمت کی طرف روانہ.!
اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم کی اخروی زندگی کو آسان فرمائے، کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

08/07/2022

"اعلان نماز عیدالاضحیٰ "
مرکزی عیدگاہ مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری میں نماز عیدالاضحیٰ 07:00 بجے ادا کی جائے گی ان شاءاللہ.
امامت وخطابت کے فرائض قاری بشیر احمد لغاری صاحب ادا کریں گے.

12/05/2022

قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ......
مَن بَنٰی لِلّٰہِ مَسْجِدًا بَنَی اللّٰہُ لَہٗ بَیتًا فِی الجَنَّۃِ .!"

ترجمہ: جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی غرض سے مسجد تعمیر کرے گا تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لیے گھر تعمیر فرمائیں گے.! ( الحدیث)

"یہ محفل نہیں، گھر ہے خدائے قدیر کا"
"رتبہ یہاں پر ایک ہے امیر و فقیر کا"

داد لغاری شھر کی سب سے بڑی، قدیمی، مرکزی، تاریخی
جامع مسجد" فاروق اعظم رضہ" میں ( مٹی،ریت) کی بھرائی کا کام بفضل اللہ و بحمداللہ شروع ہوچکا ہے.
جس میں ریت اور مٹی کی سخت ترین ضرورت ہے، آپ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں اور تعاون کی درخواست ہے. اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرمائے اور ہم سب کو مسجد شریف کے کام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین.
رابطہ نمبر:.
03023265981
03018519902 jazz cash

نئی تعمیرشدہ مسجد
{ لمبائی 100 فٹ بمعہ برآمدہ،صحن، اندرونی حصہ، چوڑائی 60 فٹ }

03/05/2022

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک۔
❤️❤️❤️
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

01/05/2022

"اعلان نماز عیدالفطر"
مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری میں نماز عیدالفطر 07:15 بجے ادا کی جائے گی ان شاءاللہ.
امامت وخطابت کے فرائض قاری بشیر احمد لغاری صاحب ادا کریں گے.

02/03/2022

قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ......
مَن بَنٰی لِلّٰہِ مَسْجِدًا بَنَی اللّٰہُ لَہٗ بَیتًا فِی الجَنَّۃِ .!"

ترجمہ: جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی غرض سے مسجد تعمیر کرے گا تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لیے گھر تعمیر فرمائیں گے.! ( الحدیث)

"یہ محفل نہیں، گھر ہے خدائے قدیر کا"
"رتبہ یہاں پر ایک ہے امیر و فقیر کا"

داد لغاری شھر کی سب سے بڑی، قدیمی، مرکزی، تاریخی
جامع مسجد" فاروق اعظم رضہ" کا تعمیراتی کام بفضل اللہ و بحمداللہ شروع ہوچکا ہے.
جس میں سیمینٹ، بجرہ، ھیلسن، سریہ کی سخت ترین ضرورت ہے، آپ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں اور تعاون کی درخواست ہے. اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرمائے اور ہم سب کو مسجد شریف کے کام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین.
رابطہ نمبر:.
03023265981
03018519902 jazz cash

نئی تعمیرشدہ مسجد
{ لمبائی 100 فٹ بمعہ برآمدہ،صحن، اندرونی حصہ، چوڑائی 60 فٹ }

استاد العلماء، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحئي الحسيني (گھوٽو) رح فاضل دارلعلوم ديوبند انڊيا جن پنھنجي ھڪ عربي خط م مدرس...
29/12/2021

استاد العلماء، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحئي الحسيني (گھوٽو) رح فاضل دارلعلوم ديوبند انڊيا جن پنھنجي ھڪ عربي خط م مدرسه عربيه نورالاسلام قاسميہ داد لغاري جي باني مولانا محمد ھاشم لغاري رح ( جن کي حضرت شيخ الحديث رح چاچو ڪوٺيندا ھئا) ۽ استاد العلماءُ حضرت مولانا محمد طيب لغاري رح جو ذڪر ڪيو اٿن.
مولانا محمد طيب لغاري رح جن جي باري ۾ لکيو اٿن ته اسان چار سال گڏ پڙھيا آھيون.
اڄ اھي ٽئي شخصيتون ھي فاني جھان ڇڏي راھ رباني طرف ڪوچ ڪري چڪيون آهن ليڪن انھن جون يادون اڄ به اسان درميان موجود آھن.
رب العالمين کان دعا آهي ته الله سائين پنھنجن ٻانھن کي پنھنجي جوار رحمت م جڳه عطا فرمائي ء انھن جي لڳايل ھن گلشن کي امت لاءِ فائديمند بڻائي ء تاقيامت قائم ء دائم رکي آمين.

خط بشڪريہ. مولانا خالد حسين الحسيني فرزند حضرت مولانا عبدالحئي الحسيني رح

قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ......مَن بَنٰی لِلّٰہِ مَسْجِدًا بَنَی اللّٰہُ لَہٗ بَیتًا فِی ال...
21/12/2021

قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ......
مَن بَنٰی لِلّٰہِ مَسْجِدًا بَنَی اللّٰہُ لَہٗ بَیتًا فِی الجَنَّۃِ .!"

ترجمہ: جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی غرض سے مسجد تعمیر کرے گا تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لیے گھر تعمیر فرمائیں گے.! ( الحدیث)

"یہ محفل نہیں، گھر ہے خدائے قدیر کا"
"رتبہ یہاں پر ایک ہے امیر و فقیر کا"

آج مؤرخہ 20/12/2021 بروز پیر بعد نماز مغرب متصل ہمارے انتھائی محترم، معزز مھمانان گرامی جن میں قابل قدر برادرم آصف رشید لغاری صاحب،( نائب مھتمم جامعہ عبداللہ بن مسعود حمادیہ گاؤں حاجی عبد الرشید لغاری) برادرم عبد الغفار مھر صاحب، برادرم غلام مجتبیٰ لغاری صاحب
کی داد لغاری شھر کی تاریخی، قدیمی، دینی، تعلیمی درسگاہ
" مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ" (قائم شدہ 1945)میں آمد ہوئی.!

معزز مہمانوں نے ادارے کیساتھ منسلک سب سے بڑی نئی تعمیر ہونے والی مرکزی جامع مسجد"فاروق اعظم رضہ" کے نئے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، مفید مشوروں سے نوازا، مسجد کے تعمیراتی کام کی جلد تکمیل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا..!

نئی تعمیرشدہ مسجد { لمبائی 130 فٹ، چوڑائی 80 فٹ تقریباً}

ادارہ تادم قائم مھمانان گرامی کی آمد کا مشکور و ممنون رہے گا.!

مولانا عبداللہ اسلم لغاریمدیر جامعہ عبداللہ بن مسعود حمادیہ گاؤں حاجی عبد الرشید لغاری و امیر جےیو آئی یونٹ غلام حیدر لغ...
13/12/2021

مولانا عبداللہ اسلم لغاری
مدیر جامعہ عبداللہ بن مسعود حمادیہ گاؤں حاجی عبد الرشید لغاری و امیر جےیو آئی یونٹ غلام حیدر لغاری کی داد لغاری کے تاریخی، قدیمی ادارے "مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ میں آمد".

ادارے کیساتھ منسلک جامع مسجد فاروق اعظم رضہ کی تعمیراتی جگہ کا معائنہ کیا، مختلف مفید مشورے دیے، مسجد کی تعمیر کیلئے خصوصی دعا فرمائی.
ادراہ حضرت کی آمد کا مشکور ہے.

11/12/2021
استغفر اللہ ربی من کل ذنب اذنبتہ
30/11/2021

استغفر اللہ ربی من کل ذنب اذنبتہ

Address

Dad Laghari, Daharki, Sindh
Dad Lighari

Telephone

+923018519902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ نورالاسلام قاسمیہ داد لغاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category