28/10/2025
آج سکول میں ہمارے سکول کی دونوں ٹیموں (والی بال اور رسہ کشی) کے ساتھ سکول اسٹاف اور ہیڈ ماسٹر صاحب نے پکچرز بنوائی اور بچوں کو شاباش دی۔ شمس پورا کی والی بال ٹیم نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی جب کے رسہ کشی میں ٹیم فائنل میں ہاری۔
بچوں کو حوصلہ بھی دیا اور کہا کے نیکسٹ ٹائم انشاءاللہ مزید اچھی تیاری کے ساتھ جائیں گے اور انشاءاللہ رسہ کشی میں بھی پہلی پوزیشن لیں گے۔
School Education Department, Government of the PunjabRana Sikandar HayatMaryam Nawaz Sharif@