15/05/2026
*🌞 SUMMER VACATION HOMEWORK 2025 🌞*
*GGHS Chak 17*
ہماری اساتذہ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا کام نہایت _محنت، لگن اور تخلیقی انداز_ سے ترتیب دیا ہے۔ 🎨📚
رنگین اور دلکش ڈیزائن کے ساتھ یہ کام بچوں کے لیے نہ صرف _آسان_ بلکہ _دلچسپ_ بھی بن گیا ہے۔
مجھے پوری امید ہے کہ طلبہ اسے _شوق اور ذمہ داری_ سے مکمل کریں گے اور اپنی چھٹیوں کا وقت _تعمیر ی سرگرمیوں_ میں صرف کریں گے۔
Chuttiyan sirf aaraam ke liye nahi, _seekhne aur aage barhne_ ka bhi waqt hoti hain. Hamari talibat ye sabit kar rahi hain! 💪✨