08/10/2026
اچھے وقت میں تو ہر کوئی آپ کے ساتھ چلنے اور نبھانے کا دعویٰ کرتا ہے، اصل پہچان تو اُس وقت ہوتی ہے جب زندگی مشکل ہو جائے۔
آزمائش کے دن بتا دیتے ہیں کہ کون صرف خوشیوں کا ساتھی تھا اور کون واقعی آپ کا اپنا ہے
مشکل وقت انسان کو توڑتا ضرور ہے، مگر ساتھ ہی یہ بھی بتا دیتا ہے کہ دل میں کون سچا تھا اور کون صرف وقت کے ساتھ تھا۔