Madrssa Arbia Chunian

Madrssa Arbia Chunian مدرسہ عربیہ ریاض القرآن اینڈ ایجوکیشن سسٹم چونیاں ضلع قصور

14/04/2026

ادارے کے پروگرام پے ادارے کی دعوت پر آنے والے ہر فرد کا ادارے کی طرف سے شکریہ۔
اللہ پاک سب کا آنا قبول فرمائے۔ آمین

14/04/2026

نائب مہتمم مولانا صدیق صاحب سالانہ پروگرام پر ادارے کا تعارف کروا رہے ہیں۔
ادارہ اسوقت کہاں کہاں کام کر رہا ہے؟









الحمدللہ ! ادارے کا پروگرام لائیو بھی چلایا گیا۔ اب تک تقریباً 1300 لوگو پروگرام کو دیکھ چکے ہیں۔
13/04/2026

الحمدللہ ! ادارے کا پروگرام لائیو بھی چلایا گیا۔ اب تک تقریباً 1300 لوگو پروگرام کو دیکھ چکے ہیں۔

13/04/2026

فاضل مدرسہ ھذا مولانا محمد عمار صاحب خوبصورت انداز میں نظم پیش کر رہے ہیں.

13/04/2026

مدرسہ عربیہ ریاض القرآن ایجوکیشن سسٹم چونیاں میں سالانہ پروگرام کے موقع پر بچے حفظ کی پرفامنس پیش کر رہے ہیں۔
الحمدللہ! صرف پارہ نمبر اور رکوع نمبر پوچھا گیا بچے پڑھ کر سنا رہے ہیں۔
ادارہ ہذا کے تمام شعبہ جات بنین و بنات میں داخلہ جاری ہے

سالانہ پروگرام میں معروف روحانی شخصیت حضرت مولانا محمد احمد خان صاحب بیان فرما رہے ہیں. ❣️
12/04/2026

سالانہ پروگرام میں
معروف روحانی شخصیت حضرت مولانا محمد احمد خان صاحب بیان فرما رہے ہیں. ❣️

والدین سالانہ پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔
12/04/2026

والدین سالانہ پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔

نماز عشاء ❤️
12/04/2026

نماز عشاء ❤️

"تعلیم میں تسلسل ہی کامیابی کی کنجی ہے، اور آج ہم نے اُن والدین کو سراہا جنہوں نے اس تسلسل کو برقرار رکھا۔"Punctuality A...
12/04/2026

"تعلیم میں تسلسل ہی کامیابی کی کنجی ہے، اور آج ہم نے اُن والدین کو سراہا جنہوں نے اس تسلسل کو برقرار رکھا۔"
Punctuality Award 🌹

مدرسہ عربیہ ریاض القرآن ایجوکیشن سسٹم چونیاں سالانہ پروگرام کے موقع پر بچوں میں تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں پوری ویڈ...
12/04/2026

مدرسہ عربیہ ریاض القرآن ایجوکیشن سسٹم چونیاں
سالانہ پروگرام کے موقع پر بچوں میں تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
پوری ویڈیو بہت جلد اپلوڈ کی جائے گی
❤️❤️❤️
ادارہ ہذا کے تمام شعبہ جات بنین و بنات میں داخلہ جاری ہے

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔ خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں۔ 🫴🔥
10/04/2026

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔ خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں۔ 🫴🔥

Address

Chunian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrssa Arbia Chunian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share