20/03/2026
🔥 SPECIAL OFFER – پہلے 20 اسٹوڈنٹس کا داخلہ بالکل فری! 🔥
🎓 Tahir Model Science & Technology Evening Academy
📢 Admissions Open for 9th & 10th Class
📅 9th Class starting from 28 March
اگر آپ اپنے بچوں کے لیے معیاری تعلیم چاہتے ہیں تو ابھی داخلہ حاصل کریں۔ ہمارے ادارے میں تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
📚 ہمارے ادارے میں Matric Science اور Computer Sciences کی مکمل تیاری کروائی جاتی ہے۔
📖 Subjects Available:
• Biology
• Mathematics
• Physics
• Chemistry
• Computer Science
💻 جدید Computer Lab کی سہولت موجود ہے جہاں طلبہ کو عملی طور پر کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے۔
👨🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ
🏫 بہترین اور پرامن تعلیمی ماحول
👩 لڑکیوں کے لیے بہترین اور باپردہ انتظام
👨🎓 لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ کلاسز
⚡ محدود نشستیں – پہلے 20 اسٹوڈنٹس کا داخلہ فری!
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
📲 WhatsApp: 03706802480