Chitral Teachers Alliance CTA Chitral

Chitral Teachers Alliance CTA Chitral

Share

Unofficial Page Latest Information Etc

Photos from Chitral Teachers Alliance CTA Chitral's post 19/05/2026

📢 Result Announcement

The Directorate of Prosecution, Khyber Pakhtunkhwa, has officially announced the results for the posts of Computer Operator (BPS-16) and Junior Clerk (BPS-11).

Congratulations to all successful candidates.

also available on official website: prosecution.kp.gov.pk/downloads


19/05/2026

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MDCAT ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 16 اگست 2026 بروز اتوار کو منعقد ہوگا. 👆👆

19/05/2026

عید کی تعطیلات کی وجہ سے امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ باقی تمام پیپرز اپنے پہلے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Photos from Chitral Teachers Alliance CTA Chitral's post 19/05/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے SST's اساتذہ کے ای ٹرانسفر آرڈرز جاری کردئیے!!

19/05/2026

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن 20 مئی کو جاری کرنے کی ہدایت کردیں نوٹیفکیشن جاری

Photos from Chitral Teachers Alliance CTA Chitral's post 19/05/2026

Order junior Clerk/ junior Stenographer/assistant/FGI/Cane Inspector/FGS

18/05/2026

to All

Female Lecturer Islamic Studies (Bps-17) (General: 11, Disable:01) In Higher Education Department Adv.05/2022 Sr.22

18/05/2026
18/05/2026

*اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو اس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں*

سب سے پہلے اپنا پرانا رجسٹرڈ اکاؤنٹ انسبسکرائب کریں اس کے لیے آپ کو اپنی مکمل معلومات کے ساتھ ایک ای میل بھیجنی ہوگی

آپ اپنی جی میل سے یہ ای میل بھیجیں اور اس میں یہ تمام تفصیل لازمی شامل کریں

گورنمنٹ نام
ایمپلا ئی نام
پرسنل نمبر
تاریخ پیدائش
CNIC نمبر
موبائل نمبر
اور یہ بھی واضح لکھیں کہ آپ اسی جی میل ایڈریس کو انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں جس پر پہلے سیلری سلپ آ رہی تھی

جب آپ کا پرانا اکاؤنٹ انسبسکرائب ہو جائے تو پھر PIFRA کی ویب سائٹ پر جا کر نئی جی میل کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کریں ان شاء اللہ آپ کی سیلری سلپ دوبارہ آنا شروع ہو جائے گی

اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو سب سے پہلے اپنا پرانا اکاؤنٹ انسبسکرائب کریں اس کے لیے اپنی جی میل سے [email protected] پر ای میل بھیجیں اور اس میں گورنمنٹ نام ایمپلائی نام پرسنل نمبر تاریخ پیدائش CNIC نمبر موبائل نمبر اور یہ واضح لکھیں کہ آپ اسی جی میل ایڈریس کو انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں جس پر پہلے سلپ آ رہی تھی جب اکاؤنٹ انسبسکرائب ہو جائے تو پھر PIFRA ویب سائٹ پر جا کر نئی جی میل کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کریں ان شاء اللہ دوبارہ سلپ آنا شروع ہو جائے گی
اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو اس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں

18/05/2026

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اقلیتی کوٹہ کے تحت خالی رہ جانے والی آسامیوں سے متعلق سیکرٹری ایجوکیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔

مراسلے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیشتر اضلاع میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے موزوں امیدوار دستیاب نہ ہونے کے باعث یہ نشستیں خالی ہیں، جس سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔

محکمہ نے تجویز دی ہے کہ عوامی مفاد اور تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ان خالی آسامیوں کو اوپن میرٹ کے ذریعے پُر کرنے کے معاملے پر محکمہ قانون سے وضاحت حاصل کی جائے۔

18/05/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پی ایس ٹی کی مزید 7 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں، ذرائع۔جولائی تک 12000 ہزار آسامیوں کا اشتہار انشاء اللہ شایع کیا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chitral
17200