24/04/2025
Oriental School Kalkatak Drosh Chitral
Oriental school Kalkatak drosh chitral (Hira Oriental school) has been established in march 2011
24/04/2025
27/03/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥💔
ہانیہ وجیہہ دختر وجیہہ اللّٰہ (اورینٹل ڈگری کالج دروش و کلکٹک) بقضائے الہی وفات پاگئی ہے...😥💔
ہانیہ وجیہہ سر عبد اللّٰہ مرحوم (بانی اورینٹل ڈگری کالج دروش) کی پوتی ہے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللّٰہ تعالی ننھی پری کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین ثمہ آمین 😥💔
سوگواران:
سر وجیہہ اللّٰہ (والد)
سر عبید اللّٰہ (چچا)
سر ثناء اللّٰہ (چچا)
انعام اللّٰہ (چچا)
Hai Pari ta rokhsiko n bosi😥💔
5 اکتوبر یوم استاد ❤️
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
آج اورئینٹل پبلک سکول و کالج کلکٹک، دروش لوئیر چترال میں یومِ استاد بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا.❤️
اس پرمسرت موقع پر طلباء نے اساتذہ کرام کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں سلامی پیش کی۔❤️
میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Alam Khan Alam Khan, Sif Talwar, Fardad Hussain, EngAsif Ur Rahman
Farewell Party Class 10th❤
Oriental Public School & College Kalkatak,Drosh,Lower Chitral ❤
Oriental Public School & College Kalkatak, Drosh,Lower Chitral ❤
28/09/2023
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پشاور تعلیمی بورڈ کے نتائج کا اعلان 3 اکتوبر بروز منگل صبح دس بجے کیا جائیگا۔
25/08/2023
25/08/2023
Admission open F.A , FSc
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chitral