All Primary Teachers Association APTA Chitral

All Primary Teachers Association APTA Chitral
اپٹا چترال کے گروپ میں نئے شامل ہونے والے تمام اساتذہ کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
#ایڈمن سلطان محمد جنرل سیکرٹری چترال

26/11/2025
آج بتاریخ 27 ستمبر 2025 کو اپٹا تحصیل چترال کا ایک اجلاس زیر صدارت ولی زار خان  صدر اپٹا چترال منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صدر...
27/09/2025

آج بتاریخ 27 ستمبر 2025 کو اپٹا تحصیل چترال کا ایک اجلاس زیر صدارت ولی زار خان صدر اپٹا چترال منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صدر اپٹا چترال لوئر ضیاء الرحمن چیرمین عبد الناصر سینئر نائب صدر اپٹا ضلع چترال لوئر حسن بصری نے خصوصی شرکت کی ۔ اجلاس میں سکولوں کی نجکاری اساتذہ لائسنس ، سروس رولز میں ترمیم کو آئی ایم ایف کے ایماء پر تعلیمی نظام کو خراب اور اساتذہ کرام کو مزید پریشان کرنے کی سازش قرار دیا گیا ۔ اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ان ترامیم کو واپس لیا جائے اور ساتھ کبینٹ سے منظور شدہ اساتذہ اپگریڈ یشن کا اعلامیہ جاری کیا جائے اور پرائمری سکولوں میں کلاس وائز ٹیچرز کی تعیناتی اور دوسرے جائز مطالبات کو مزاکرات سے حل کرے تاکہ معماران قوم یکسوئی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی انجام دے سکیں۔ بصورت دیگر اپٹا کے ضلعی اور صوبائی قائدین کی کال پر اپٹا تحصیل چترال کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا انشاء اللّٰہ ۔

مورخہ 4 ستمبر 2025 اپٹا چترال لوئر کے وفد نے ایجوکیشن آفس میل میں ڈی ای او  چترال لوئر مفتاح الدین صاحب SDEO چترال تاج م...
04/09/2025

مورخہ 4 ستمبر 2025 اپٹا چترال لوئر کے وفد نے ایجوکیشن آفس میل میں ڈی ای او چترال لوئر مفتاح الدین صاحب SDEO چترال تاج محمد خان صاحب سے ملاقات کی۔ باضابط طور پر انہیں خوش آمدید کہا ۔چترال میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے دونوں صاحبان کی گران قدر خدمات ہیں ۔ اور ساتھ CT, DM, PSHT, PET اور SPST میں پروموشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ انشاء اللّٰہ تعالیٰ ان تمام کیڈر میں بہت جلد DPC کا انعقاد کیا جائے گا۔

Address

Chitral
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Primary Teachers Association APTA Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category