Al-Iqrar Academy and Research Center الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر

Al-Iqrar Academy and Research Center الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر

Share

Al-Iqrar Academy provides authentic Islamic Education, Counseling and Research Opportunities.

Our mission is to foster a deeper understanding of Islam and its values, inspiring individuals to become positive contributors in the society.

Photos from ‎Al-Iqrar Academy and Research Center الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر‎'s post 17/03/2026

آج میں نے اے آئی ٹولز (AI Tools) کی مدد سے الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر کے لیے چند سوشل میڈیا بینر ڈیزائنز تیار کیے ہیں۔
یہ دراصل ایک تجربہ بھی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کو تعلیمی و تحقیقی اداروں کے تعارف کے لیے استعمال کرنے کی ایک کوشش بھی۔

یہ مختلف AI Generated Banner Designs آپ دوستوں کی رائے کے لیے شیئر کر رہا ہوں۔

براہِ کرم کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں کہ
ان میں سے کون سا ڈیزائن آپ کو زیادہ خوبصورت، پروفیشنل اور مؤثر لگتا ہے؟

آپ کی رائے ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔
پیج کو ضرور فالو کریں۔

Al-Iqrar Academy and Research Center الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر

17/03/2026

پیج کو فالو کریں

Al-Iqrar Academy and Research Center الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر

31/12/2025

......... نئے سال کی آمد مبارک ہو.........
الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر
تمام طلبہ، اساتذہ اور معزز احباب کو
نئے سال کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہے۔
...............گزشتہ سال.........
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے علم، تحقیق اور تربیت کے میدان میں
اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں
طلبہ کی رہنمائی، تحقیقی سرگرمیوں اور تعلیمی خدمات کا سفر
پورے خلوص اور لگن کے ساتھ جاری رہا۔
............. نیا سال – نئی امیدیں..........
آنے والا سال علم، تحقیق، جدت اور کامیابیوں کا سال ہو،
ہم اس عزم کے ساتھ نئے سال میں قدم رکھ رہے ہیں کہ
تعلیم و تحقیق کے ذریعے معاشرے کی بہتر خدمت جاری رکھیں گے۔
📚 علم، تحقیق اور تربیت — ہمارا مشن
📩 رابطہ کریں:
✉️ Email: [email protected]
📱 WhatsApp: 0333-2094737
🌐 page: Al-Iqrar Academy and Research Center

15/03/2025
03/03/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رحم کرنے والوں پر رحم کیا جاۓ گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: الراحمون يرحمهم الرحمان ، ارحموا من فى الأرض يرحمكم من فى السماء( سنن أبو داؤد)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ رحم کرنے والوں پر رحمان رحم فرماتا ہے ، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والے تم پر رحم کرے گا ( ابو داؤد)

03/03/2025

روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرنا جائز ہے۔

09/02/2025

🎤اہم اعلان
مدارسِ دینیہ اور بی ایس اسلامیات کے فاضلات و طالبات کے لئے سنہری موقع
الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیرِ اہتمام
صرف و نحو اور عربک لینگویج کورس کا 40 روزہ دورہ منعقد ہونے جارہا ہے۔
✅صرف و نحو پر مکمل دسترس حاصل کئے بغیر عربی عبارات ، احادیث مبارکہ کو قواعد کے مطابق نہ پڑھا جا سکتا ہے اور نہ سمجھا جا سکتا ہے۔
✅ اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ وطالبات کو عربی زبان پر اتنا عبور حاصل ہونا چاہیئے کہ وہ آسانی سے اپنا تعارف کر سکیں اور دو چار جملے بول سکیں۔
✅ عربی زبان و ادب کے ماہرین کے لیکچر ہوں گے

لہذا ان دونوں پر مہارت حاصل کرنے کے لئے ابھی سے داخلہ کیجئے ۔ نشستیں محدود ہیں
💻یہ کورس صرف طالبات کے لئے ہے اور آن لائن ہے۔
برائے رابطہ:
03332094737
03456169423
GreatestHighlights

Al-Iqrar Academy and Research Center الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر Al-Iqrar Academy provides authentic Islamic Education, Counseling and Research Opportunities. Our mission is to foster a deeper understanding of Islam and its values, inspiring individuals to become positive contributors in the society.

02/02/2025

ہم یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ الاقرار اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر (أكاديمية الاقرار و مركز البحوث والتحقيق ) اپنے پروجیکٹس پر کام شروع کرنے جارہی ہے۔
اکیڈمی میں مختلف شارٹ کورسز میں داخلوں کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

✅صرف و نحو
✅ فقہ و اصولِ فقہ
✅ تفسیر و اصولِ تفسیر
✅ حدیث و اصولِ حدیث
✅ عربک لینگویج کورس

💻 تحقیق و ریسرچ

✍️ بی ایس اسلامیات، ایم فل اور پی ایچ ڈی
کے طلبہ وطالبات کی ریسرچ ، آرٹیکل ، مقالہ نویسی ، ڈیجیٹل لائبریری سمیت دیگر مختلف مکتبوں سے استفادے کا طریقہ کار اور انتخابِ موضوع سے لیے کر تکمیلِ مقالہ تک راہنمائی کی جائے گی۔

📝ورکشاپ اور سیمینار

اکیڈمی کے زیر اہتمام مختلف تحقیق طلب مسائل پر ورکشاپ اور سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ کلیدی خطاب کےلیے بطورِ گیسٹ اسپیکر چوٹی کے سکالرز ، پروفیسرز اور ایکسپرٹس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

📒 ریسرچ جرنل کا قیام
ادارہ "مجلة الاقرار " کے نام سے عنقریب ایک ریسرچ جرنل کا آغاز بھی کرنے جارہا ہے۔

🙏آپ تمام احباب سے ان تمام پرجیکٹس میں کامیابی کے لئے دعاؤں کی بھی درخواست ہے اور تعاون کی بھی۔ نیز اکیڈمی کے پیج کو فالو کرنے کی بھی استدعا ہے 😍

📱برائے رابطہ:
+92 3456169423
+92 333209473

AL-IQRAR ACADEMY & RESEARCH CENTER
[email protected]

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Chitral
Chitral