Government Girls Degree College Chitral

Government Girls Degree College Chitral

Share

This college was established in 1995 with the mission to promote female education in the area.

17/05/2026

NOTIFICATION

All BS students are hereby informed that mobile phones are not permitted on college premises during the exams.

The examination schedule, including start and end times for each exam, is detailed in the official datesheet. Students are responsible for planning their transportation to and from the college accordingly.

No excuses will be accepted for bringing phones.

We wish you all the best in your examinations.

05/05/2026

تقریب حلف برداری (بہ سلسلہ ہا وس سسٹم)
گرلز ڈگری کالج چترال کو اس مقام تک پہنچانےکے لیے ادارےکی بلند پایہ قیادت ہمیشہ اپنے مثبت اور عہد جدید کی چیلنجز سے ہم آہنگ اصول متعارف کراتی رہی ہے ۔اس سلسلے کو آگے بڑھا تے ہوئے اب نئے نظام "ہاؤس سسٹم" کے ذریعے زیادہ سے زیادہ طالبات کو شامل کیاگیا ہے جس کی وجہ سے اصولوں کی پاسداری طالبات کے لیے مزید آسان ہوجائےگی اور یہ نظام یقینا طالبات کی تربیت میں نمایاں کردار ادا کرے گا ۔
اس نظام کو نافذ کرنےکی غرض سے باقاعدہ ووٹنگ کرائی گئی ووٹنگ کے ذریعے منتخب نمائندوں کی حلف برداری کے سلسلے میں آج 4 مئی کو ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
اس تقریب میں پا نچ ہاؤسز یعنی
TOLERANCE, UNITY, FAITH, HONESTY, and DISCIPLINE
میں منتخب ہونے والی ہماری کیپٹنز، اور CRs کو بیجز اور سیشز پہنائے گئے، جب کہ ہر ہاؤس کے لئے منتخب ہونے والی اساتذہ کوآرڈنیٹرز کو ہاؤس کی مناسبت سےگاؤنز پہنایے گئ ۔
آخر میں پرنسپل صاحبہ نے تمام نو منتخب ذمہ داران سے حلف لیا ۔ اس موقعے پر نومنتخب طالبات کاکچھ کر دکھانے کاجذبہ اور جوش دیدنی تھا ۔
امید ہے منتخب نما ئندگان اپنی نئی ذمہ داریوں کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے بل پر بہ طریق احسن نبھائیں گی۔

سب کو تہنیت اور نیک تمنائیں !

05/05/2026

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کی انتظامیہ کی طرف سے سال اول اور دوم ( فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ایئر ) کی تمام طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امتحانات کے دوران گھر سے موبائل فون کالج نہ لائیں اور والدین سے بھی گزارش ہے کہ اس سلسلے میں اپنی بچیوں کو تنبیہ کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ موبائل کے ساتھ کالج نہ آئیں، کیوں کہ گیٹ یا کالج کے کسی بھی احاطے میں موبائل رکھنے کی کوئی سہولت موجود نہیں لہٰذا ہم گھر سے ہی فون لانے کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں ۔خلاف ورزی کی صورت میں موبائل فون کی حفاظت کی ذمہ داری کالج انتظامیہ پر نہیں ہو گی۔طالبات کو مہیا کردہ ڈیٹ شیٹ پر پرچہ شروع ہونے اور ختم ہونے کے اوقات درج ہیں طالبات اور ان کے والدین اس کی پابندی کریں۔
کلسٹر ایگزیم سسٹم کی بناء پر امتحان سنٹر تبدیل ہو چکے ہیں۔طالبات سے گزارش ہے کہ ڈیٹ شیٹ میں درج اپنا متعلقہ سنٹر ضرور دیکھیں اور وقت پر پہنچنا یقینی بنائیں۔
کالج کی طرف سے آپ کے امتحانات کے لئے نیک تمنائیں اور دعائیں۔

30/04/2026

اطلا ع عام !
انٹر میڈیٹ سال اول ؤ دوم کے طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برو ز پیر 4 مئی سے کالج تشریف آوری بغر ض وصولی رول نمبر سلپ ضروری ہے ۔
علا وه ازیں سال دوم کی طالبات سیکیورٹی فنڈ بھی وصول کریں گی ۔ اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ہے طالبات مقررہ اوقات کار میں اپنی تشریف آوری یقینی بنا ئیں ۔ ۔
آنے والی ہر طالب علم کے پاس سٹوڈنٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے اور سال دو م کی طالبات کو اپنے ساتھ سکیورٹی سلپ کا لانا بھی لازمی ہے ۔ وقت کی پابندی کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ کوئی طالب علم اپنے ساتھ موبائل فون/ دیگر ڈیوائس ہر گز کالج نہ لا ے کیو ں کہ کالج کے باہر رکھنے کا بھی کوئی بندوبست نہیں ہے لہذا گھر سے ہی یہ چیزیں ساتھ لانا سختی سے منع ہے ۔
اصول شکنی کی صورت میں ایسی اشیا نہ صرف ضبط ہوں گی بلکہ ایسی طالب علم کو رول نمبر سلپ بھی جاری نہیں کیا جائے گا ۔۔ لہذا احتیاط لازمی ہے طالبات خود تشریف لائیں کسی اور کی آمد کی حوصلہ شکنی کی جائے گی ۔
شکریہ !

بحکم پر نسپل
GDDC
CHITRAL .

25/04/2026

Heartiest Congratulations to Ms. Hasina Wajib!🎉

We are truly delighted and proud to congratulate Ms. Hasina Wajib on her wonderful achievement of successfully defending her M.Phil thesis. This is a well deserved milestone in her already shining career.

Ms. Hasina Wajib is an Assistant Professor of English and the Head of the Department of English at Government Girls Degree College Chitral. She has also served as the Principal of GGDC Booni, where she proved her excellent leadership skills.

She earned her B.Sc from Punjab University and her MA in Linguistics and Literature from NUML Islamabad. She has successfully defended her M.Phil thesis titled "Transcultural Widowhood: A Comparative Study of Maxim Gorky's Novel 'Mother' and Bapsi Sidhwa's Novel 'Water'" under the supervision of Dr. Syed Anwar Ali Shah at the University of Chitral.

Ms. Hasina is not only a gifted teacher but also a remarkable administrator. She handles both teaching and college management with great skill and dedication. With this new achievement, she has brought great honor to the college and her Department. We salute her passion, perseverance, and commitment to education. She is a true role model for many young teachers and students.

Once again, warmest congratulations to Ms. Hasina Wajib🎊🎉
Ggdc, Booni Chitral
Ume Samiha

23/04/2026

الحمدللہ! آج ہمارے ہاسٹل میں مقیم طلبہ کی تعلیمی اور تحقیقی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک جدید کمپیوٹر لیب کا باقاعدہ افتتاح پرنسپل میڈم مسرت جبین کے ہاتھوں کیا گیا۔
اس لیب کے قیام کا مقصد طلبہ کو ہاسٹل میں ہی ریسرچ، اسائنمنٹس، اور آن لائن لرننگ کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔ چونکہ ہاسٹل میں طالبات کے لئے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہے ، یوں یہ لیب طالبات کے لئے مزید اہمیت کی حامل ہے اب نٹرنیٹ تک رسائی ان کے لئے آسان ہو جائے گی۔
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کی انتظامیہ ہمیشہ طلبہ کی سہولت اور روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔
ہم ان تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس منصوبے کو حقیقت بنانے میں اپنا کردار ادا کیا، بالخصوص پرنسپل، ہاسٹل وارڈن اور دیگر سٹاف جنہوں نے اپنی قیمتی آراء سے نوازا۔

Photos from Government Girls Degree College Chitral's post 12/04/2026

We extend our sincere appreciation to Ms. Yasmin Ilahi🎊
Lecturer in the Dept of Urdu at Government Girls Degree College Chitral, Ms. Yasmin has completed her M.Phil from the University of Chitral. Her steadfast devotion to teaching and deep appreciation for Urdu literature have earned her a special place in the hearts of everyone at the college. Whether students or fellow faculty members, all speak highly of her encouragement and mentorship. This is a proud moment, and we are truly delighted to witness her rise. Hats off to you, Ma'am Yasmin!🎉🎊

Photos from Government Girls Degree College Chitral's post 05/04/2026

چترال کلسٹر کے میگزین نے صوبائی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی!
انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں منعقدہ کالج میگزین مقابلے میں چترال کلسٹر کے میگزین" دھنک " نے بہترین مواد اور پیشکش کی بدولت تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔
یہ کامیابی چترال کے پڑھے لکھے نوجوانوں، لکھاریوں اور پوری ٹیم کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ میگزین چترال کی ثقافت، مسائل اور ترقیاتی پہلوؤں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
اس میگزین کی حصہ کھوار کے لئے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کی لیکچرار عرشستوا مرتضٰی نے بہترین مضمون کے لئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسی میگزین کی سٹوڈنٹ کیٹیگری میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال ہی کی سارہ حقی نے پہلی، رقیہ بنت ایوب نے دوسری اور انوشہ نعیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
"دھنک " میگزین کی صوبے بھر میں کامیابی اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کی نمایاں کامیابی بلا شبہ ہم سب کے لئے فخر کا لمحہ ہے۔

30/03/2026

All first-year students are hereby informed that the pre-board examinations will begin on April 1st, 2026. Students are advised to ensure their attendance.

17/03/2026

We are thrilled to congratulate Ms. Shehzadi Kausar, Assistant Professor of Urdu at Government Girls Degree College Chitral, on successfully defending her M.Phil thesis at Qurtuba University, Peshawar. Her dedication to teaching and passion for Urdu literature have made her a beloved figure at the college. Students and colleagues alike appreciate her guidance and mentorship. This milestone marks a remarkable achievement, and we're honored to see her succeed. Heartfelt congratulations, Ma'am Shehzadi! 🎉🎉

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Chitral
17200

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00