24/12/2025
ڈپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز کا ایک اور اعزاز
شعبہ اسلامیات یونیورسٹی آف چترال کے 5 طلبہ کا گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں جب کہ ایک طالبہ کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال میں بطور لیکچرر تقرری ہوئی ہے۔
ڈپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز یونیورسٹی آف چترال انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کی کامیابیوں کے لیے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دست بدعا ہے۔