گورنمنٹ پرائمری/ڈبل شفٹ مڈل سکول اٹانی ایون

  • Home
  • Pakistan
  • Chitral
  • گورنمنٹ پرائمری/ڈبل شفٹ مڈل سکول اٹانی ایون

گورنمنٹ پرائمری/ڈبل شفٹ مڈل سکول اٹانی ایون Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ پرائمری/ڈبل شفٹ مڈل سکول اٹانی ایون, School, Atani Ayun, Chitral.

9 مارچ 2026.نو تعینات ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول بریر بالا، جناب سلیم خان کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں ...
10/03/2026

9 مارچ 2026.
نو تعینات ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول بریر بالا، جناب سلیم خان کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور خوش آمدید۔
ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی قیادت میں سکول مزید ترقی اور کامیابی حاصل کرے۔ امین
Congratulations Sir 👏♥️♥️

محمد فہیم نے بطورِ پرائمری سکول ٹیچر عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔Most welcome ❤️
03/03/2026

محمد فہیم نے بطورِ پرائمری سکول ٹیچر عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔
Most welcome ❤️

ہیڈ ٹیچر، گورنمنٹ پرائمری سکول بریر بالامحترم جناب ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کو PSHT (BPS-15) سے CT (BPS-15) کے عہدے پر تر...
24/02/2026

ہیڈ ٹیچر، گورنمنٹ پرائمری سکول بریر بالا
محترم جناب ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کو PSHT (BPS-15) سے CT (BPS-15) کے عہدے پر ترقی ملنے پر سکول اسٹاف اور طلباء و طالبات کی جانب سے استاذِ محترم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
یہ شاندار کامیابی آپ کی انتھک محنت، خلوص، بہترین قیادت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں، عزتوں اور ترقیوں سے نوازے اور آپ اسی جذبے کے ساتھ علم کی روشنی پھیلاتے رہیں۔ 🤲

Congratulations Sir 👏 👏

Most Welcome Dear♥️ہم محمد فہیم صاحب کو گورنمنٹ پرائمری سکول بریر بالا میں تعیناتی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہ...
16/01/2026

Most Welcome Dear♥️
ہم محمد فہیم صاحب کو گورنمنٹ پرائمری سکول بریر بالا میں تعیناتی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ایک محنتی، باصلاحیت اور باوقار استاد ہماری سکول فیملی کا حصہ بنے ہیں۔ ہمیں پختہ یقین ہے کہ آپ کی علمی و تدریسی خدمات ہمارے طلبہ کے لیے رہنمائی، تربیت اور مثبت تبدیلی کا ذریعہ بنیں گی۔
ہم آپ کے تدریسی سفر میں کامیابیوں کے خواہاں ہیں اور جی پی ایس بریر بالا میں آپ کے خوشگوار، بامقصد اور کامیاب دور کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
ایک بار پھر خوش آمدید اور ڈھیروں نیک خواہشات
🌹🌹🌹♥️♥️

پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال، جناب سراج محمد صاحب کی وفات کی خبر دل کو گہرے دکھ اور صدمے سے دوچار کر گئی۔مرحوم نہ صرف ...
15/12/2025

پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال، جناب سراج محمد صاحب کی وفات کی خبر دل کو گہرے دکھ اور صدمے سے دوچار کر گئی۔

مرحوم نہ صرف ایک باوقار، محنتی اور مخلص تعلیمی رہنما تھے، بلکہ ہم جیسے درجنوں طلبہ کے لیے ایک شفیق استاد، عظیم راہنما اور باکردار انسان بھی تھے۔

بطور سابق طالبعلم، میں اُن کی علم دوستی، اخلاقی عظمت اور تربیتی خدمات کو دلی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ اُن کی وفات چترال کی تعلیمی برادری کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
*آمین*

Annual Exam 2025
08/12/2025

Annual Exam 2025

18/11/2025

چھوٹے سے دل میں بڑی محبت — وقاص احمد کی نعت خوانی سنیں اور محبتِ رسول ﷺ سے لبریز ہوں
🌹🌹♥️♥️

بریر_کلسٹر # اسکول لیڈرز کی جانب سے ،ضلعی تعلیم افسر (مردانہ) لوئر چترال محترم مفتاح الدین صاحب اور سب ڈویژنل ایجوکیشن ا...
11/11/2025

بریر_کلسٹر #
اسکول لیڈرز کی جانب سے ،ضلعی تعلیم افسر (مردانہ) لوئر چترال محترم مفتاح الدین صاحب اور سب ڈویژنل ایجوکیشن افسر محترم تاج محمد خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں لوئر چترال کے پرائمری اسکولوں میں *کلسٹر سطح پر کھیلوں اور ادبی مقابلوں* کا کامیاب انعقاد جاری ہے۔

ان سرگرمیوں کا بنیادی مقصد طلبہ میں صحت مند مقابلے کے جذبے* کو فروغ دینا اور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

کھیل اور ادبی مقابلے نہ صرف طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، بلکہ ان کی جسمانی، ذہنی اور تخلیقی صلاحیتوں* کو بھی نکھارتے ہیں۔
-کھیلوں سے طلبہ میں جسمانی فٹنس، برداشت، ٹیم ورک اور اسپورٹس مین اسپرٹ پیدا ہوتی ہے۔
- جبکہ ادبی سرگرمیاں ان کی سوچنے، سمجھنے اور مؤثر اظہار کی صلاحیت کو مضبوط بناتی ہیں۔

ایسے مقابلے طلبہ کو مثبت ماحول میں سیکھنے اور اپنی قابلیت کو اجاگر کرنے کا سنہری موقع فراہم کرتے ہیں۔

 # محترم والدین ..کل 22 ستمبر 2025 سے وینٹر زون کے  سرکاری سکولوں میں (نرسری تا جماعت ہشتم تک )فرسٹ سمسٹر  (26-2025)کے ا...
21/09/2025

# محترم والدین ..
کل 22 ستمبر 2025 سے وینٹر زون کے سرکاری سکولوں میں (نرسری تا جماعت ہشتم تک )فرسٹ سمسٹر (26-2025)کے امتحانات شروع ہونگے۔
لہذا بچوں کی 100 فیصد حاضری کو یقینی بنائیں ۔
شکریہ ۔

Ziaur Rehman Farooqi
Sharif Ullah

Address

Atani Ayun
Chitral

Telephone

+923451507108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ پرائمری/ڈبل شفٹ مڈل سکول اٹانی ایون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ پرائمری/ڈبل شفٹ مڈل سکول اٹانی ایون:

Shortcuts

Share

Category