Wild life of chitral 💀.
Shah Educational Institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Educational Institute, Educational Research Center, .
22/03/2026
پیٹرول کی بچت کے لئے خیبرپختونخوا پولیس کا پشاور صدر بازار میں گھوڑوں پر بیٹھ کر پیٹرولنگ کا سلسلہ شروع
21/03/2026
افسوسناک واقعہ: راولپنڈی میں چترالی نوجوان فہیم کا قتل
راولپنڈی: چکری روڈ پر 20 مارچ 2026 کی رات تقریباً 8:30 بجے ایک دلخراش فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں اوپر چترال (Dizg) کے رہائشی نوجوان فہیم، ولد صاحب گر شاہ جان کی بازی ہار گئے۔
ذرائع کے مطابق چند روز قبل فہیم نے اپنا موبائل فون مرمت کے لیے چکری روڈ پر واقع ایک دکان پر دیا تھا۔ آج اسی سلسلے میں جب وہ دکان گیا تو دکاندار اور فہیم کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جو افسوسناک طور پر جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔
جھگڑے کے دوران دکاندار نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں فہیم کو سر میں گولی لگی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
واقعے کے فوری بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کیے اور تحقیقات کا آغاز کیا، جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
اہل خانہ نے حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور قاتل کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔
یہ سوال ہر چترالی دل میں گونجتا ہے: کیا ہمارا خون اتنا سستا ہے؟ روزانہ ایسے افسوسناک واقعات رونما ہوتے ہیں اور قاتل چند سال بعد آزاد ہو جاتے ہیں۔ یہ رویہ کسی طور قابل قبول نہیں۔ قاتل کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور خونی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے مظالم کا سدِ باب ہو۔
2 The King of Chitral Polo: The Legendary Ali Khan 🏇🏻
😂😂😂
Socha yaad diladu 😕
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
30/08/2024
𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐏𝐥𝐚𝐧: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐋𝐮𝐦𝐛𝐢𝐧𝐢 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐡𝐢𝐭𝐰𝐚𝐧
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐋𝐮𝐦𝐛𝐢𝐧𝐢
* Depart early in the morning from your location via the Prithvi Highway.
* Have lunch on the way.
* Visit Lumbini, the birthplace of Lord Buddha.
* Explore the Lumbini Garden and the Mayadevi Temple.
* Stay at Lumbini.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐋𝐮𝐦𝐛𝐢𝐧𝐢 𝐭𝐨 𝐁𝐡𝐚𝐫𝐚𝐭𝐩𝐮𝐫
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Bharatpur.
* Enjoy the scenic journey.
* Explore Bharatpur and visit the Narayani River.
* Have lunch on the way.
* Stay at Bharatpur.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐂𝐡𝐢𝐭𝐰𝐚𝐧 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐫𝐤
* After breakfast, head to Chitwan National Park.
* Enjoy a jungle safari and elephant ride.
* Visit the Elephant Breeding Center.
* Have lunch inside the park.
* Return to the hotel in the evening.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐁𝐡𝐚𝐫𝐚𝐭𝐩𝐮𝐫 𝐭𝐨 𝐁𝐚𝐧𝐝𝐢𝐩𝐮𝐫
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Head towards Bandipur.
* Have lunch on the way.
* Explore Bandipur, visit Siddha Gufa (cave), and enjoy the local culture.
* Stay at Bandipur.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐁𝐚𝐧𝐝𝐢𝐩𝐮𝐫 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reach Kathmandu by evening.
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬:
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation (sharing basis)
✅ Transportation (bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞:
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
**Note:** Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special discounts will be provided for schools and colleges.
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭
تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے ریکویسٹ ہے
کسی کی موت کی خبر اگر آپ سن لیں تو اسے سوشل میڈیا پے لگانے سے پہلے یہ بات یقینی بنا لیا کر کہ مرنے والے گھر والوں اور تمام رشتہ داروں کو خبر ہو چکی ہے۔ اور اگر آپ یہ سوشل میڈیا پوسٹ نہ بھی لگاہیں تو کوہی فرق نہیں پڑتا کیوں جس گھر میں میت ہوتی ہے انکے پاس کہی ہفتوں تک سوشل میڈیا دیکھنے کا نہ ٹایم ہوتا ہے اور نہ ہی حوصلہ ۔ یقین جانیں اسکا ثواب بھی میت کو نہیں ملتا۔ ہاتھ اٹھا کہ دعا کر لیا کریں بس اتنا کافی ہے۔
کچھ گھنٹے پہلے تورکھو جاتے ہوئے گاڑی حادثے کا شکار ہوا اس میں دو نوجوان بھی جان بحق ہوگئے انکے والد سمیت کتنے اور رشتہ دار پردیسی میں ہونگے اچانک یہ خبر دیکھ کر ان پر کیا گزری ہو گی۔ یہ بھی سوچ لیا کریں۔ کہ جو پوسٹ کر رہے ہیں اس کےورثا کو پتا بھی ہے سب کو کہ نہیں
براے مہربانی اس بھیڑ چال کو بند کریں۔
26/08/2024
ابے سانس لینے دیں 😁
*_میرے نبیؐ کا چہره اتنا نورانی ہے۔۔۔۔۔۔!!🫀_*
*_بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے۔۔۔۔۔۔!!😍♥️_*
ہم بھی جائیں گے
ان گلیوں میں جن گلیوں سے حضرت محمـــــــدؐ کی خوشبوں آتی ہے
ان شاءاللہ
♥️